بیانات

ستیہ پال ملک کے حالیہ انکشافات نے بی جے پی کی جعلی قوم پرستی کو بے نقاب کر دیا ہے ، وقار رسول

ستیہ پال ملک کے حالیہ انکشافات نے بی جے پی کی جعلی قوم پرستی کو بے نقاب کر دیا ہے ، وقار رسول

جموں 25 اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ کے صدروقار رسول وانی نے کہا ہے کہ سابق گورنر ستیہ پال ملک کے 2019کے پلوامہ حملے کے بارے میں حالیہ انکشافات نے بی جے پی کی قوم پرستی کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ہے ۔ انہوں نے پلوامہ حملے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں مودی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں مودی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت

سرینگر25 اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر اور جموں وکشمیرکے دیگر علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران کشمیریوں کو ہراساں کئے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حریت رہنمائوں عبدالاحد پرا، محمد سلیم زرگر، بشیر احمد اندرابی، یاسین عطائی اور ڈاکٹر مصعب نے سرینگر میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر کے عوام بی جے پی حکومت سے تنگ آچکے ہیں ، رمن بھلا

مقبوضہ کشمیر کے عوام بی جے پی حکومت سے تنگ آچکے ہیں ، رمن بھلا

جموں 25 اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کی جموں وکشمیر شاخ کے ورکنگ صدر رمن بھلا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بے روزگاری اور مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور لوگوں کی مالی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہوتی جارہی ہے۔ جموں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کو بدترین سیاسی ، ثقافتی ، معاشی اور مذہبی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے، مسرت عالم

بھارت کشمیریوں کو بدترین سیاسی ، ثقافتی ، معاشی اور مذہبی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے، مسرت عالم

سرینگر31مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے بدترین سیاسی ، ثقافتی ، معاشی اور مذہبی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام …

تفصیل۔۔۔

امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،نیڈ پرائس

امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،نیڈ پرائس

واشنگٹن 10مارچ(کے ایم ایس) امریکا نے کہاہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام دیرینہ مسائل کے حل کے لیے تعمیری اور معنی خیز سفار تکاری کی حمایت کرتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کی ثالثی سے متعلق سوال پر کہا کہ مسائل کے حل میں امریکا کے کردار سے متعلق …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: الطاف وانی

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: الطاف وانی

جنیوا09مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے52ویں اجلاس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتایا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کی پرامن جدوجہدکو دبانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:کل جماعتی حریت کانفرنس

تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گااوروہ بہت جلد بھارت کے ناجائز تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہاکہ تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

اگرمقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائیں:فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کو چیلنج

اگرمقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائیں:فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کو چیلنج

سرینگر22فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز بھارتی حکومت کو چیلنج کیا کہ اگر علاقے میں حالات معمول پر آچکے ہیں تو اسمبلی انتخابات کرائے جائیں۔ فاروق عبداللہ نے جو سرینگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ہیں، ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ مودی حکومت جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے معاملے …

تفصیل۔۔۔

بھارت جبر وا ستبداد کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ آزادی متزلزل نہیں کرسکتا، ساغر

بھارت جبر وا ستبداد کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ آزادی متزلزل نہیں کرسکتا، ساغر

اسلام آباد17 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں لوگوں کو زمینوں اور گھروں سے بیدخل کرنے کی جو مہم جوئی شروع کر رکھی ہے اسکا واحد مقصد مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے۔ مودی کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت کے 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے تباہ کن نتائع برآمد ہوئے ہیں، فاروق عبداللہ

بھارتی حکومت کے 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے تباہ کن نتائع برآمد ہوئے ہیں، فاروق عبداللہ

سرینگر17 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارتی حکومت کے 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے تباہ کن نتائع برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کے تمام جمہوری حقوق ختم کر دیے ہیں۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر کے علاقے حبک میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔