اسلام آباد29جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک نام نہاد عدالتی حکم پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفترکو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میںسرینگر میں حریت دفتر کو ضبط کرنے کی مذمت …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کے حکم کی شدید مذمت
اسلام آباد29جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کے حکم کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا کپواڑہ قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت
اسلام آباد27 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کپواڑہ قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارتی فوجیوں نے 1994میں آج ہی کے دن کپواڑہ قصبے کے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 27بیگناہ کشمیری شہید جبکہ بیسیوں زخمی کر دیے تھے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کپواڑہ قتل عام کے شہداءکی برسی پر کنوینر …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد: انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیر اہتمام بھارت مخالف ریلی
مظفرآباد 27 جنوری (کے ایم ایس) انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس جموں کشمیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ لوگوں کے قتل عام کے اندوہناک واقعات کے خلاف آج مظفر آباد میں احتجاجی ریلی نکالی۔ بھارتی فوجیوں نے 1990کی دہائی کے دوران مقبوضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، سوپور، ہندواڑ ہ ، کپواڑہ ، زکورہ و دیگر مقامات پر نہتے لوگوں پر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیریوں کے تمام جمہوری حقوق سلب کر رکھے ہیں،محمو دساغر
اسلام آباد 27 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارت ایک نام نہاد جمہوری ملک ہے کیونکہ اس نے تمام جمہوری اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ کر کے کشمیری عوام کے تمام جمہوری حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد:بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
مظفرآباد26جنوری(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر اور جموں وکشمیر سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم کی جانب سے کئے گئے تھے۔پاسبان حریت کے زیر اہتمام برہان وانی شہید چوک مظفر آباد میں بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی طر ف سے شہدائے ہندواڑہ کوشاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 25 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ایک سیمینار میں شہدائے ہندواڑہ کوشاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا۔سیمینار کی صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 25جنوری 1990کو ہندواڑہ قصبے میں ہزاروں لوگ بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ہاتھوں چند روز قبل سرینگر کے علاقے گائوکدل میں …
تفصیل۔۔۔یورپی یونین کشمیر کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے: صدر آزادکشمیر
برسلز24جنوری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین پر زوردیاہے کہ وہ کشمیر کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے تاکہ اس دیرینہ مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہ بات برسلز میں ایک عشائیے میں یورپی پارلیمنٹ، بیلجیم کی سینیٹ اور پارلیمنٹ کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوںنے انسانی …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کو گواہ پر جرح کا حق نہ دینے پرمشعال ملک کی بھارتی کینگرو عدالتوں کی مذمت
اسلام آباد24جنوری(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں عدالت میں جسمانی طور پر پیش کیے جانے کے بنیادی، قانونی اور آئینی حق سے محروم کرنے پر فسطائی نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت اور اس کی کینگرو عدالتوں کی شدید مذمت کی ہے۔ مشعال ملک نے جومحمد یاسین ملک کی اہلیہ ہیں، ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے رپورٹ کا اجرائ
گاﺅ کدل قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت اسلام آباد 21 جنوری(کے ایم ایس) ”کشمیر میڈیا سروس“ نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے تعاون سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بیگناہ کشمیریوں پر گزشتہ چھ ماہ کے دوران ڈھائے جانیوالے مظالم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری …
تفصیل۔۔۔