Monthly Archives: اگست 2021

افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ

افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے15اگست کو طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعدمختلف حیلے بہانوں سے مسلمانوں کے گرد گھیرامزید تنگ کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ دن بھار ت کا یوم آزادی بھی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی تجزیہ کاروں نے اترپردیش اور مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں مسلمانوں حالات کو مسلمانوں کیلئے انتہائی خطرناک …

تفصیل۔۔۔

تہاڑ جیل میں ایک قیدی کی ہلاکت سے حریت رہنمائوں کی سلامتی پر تشویش لاحق

تہاڑ جیل میں ایک قید کی ہلاکت سے حریت رہنمائوں کی سلامتی پر تشویش لاحق

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پولیس کے غیر انسانی تشدد سے ایک قیدی انکیت گجر کی ہلاکت نے جیل میں بڑی تعداد میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں کی سلامتی اور تحفظ کے بارے میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ جیل حکام نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا وائرس کے30ہزار941 نئے مریض، 350اموات

بھارت میں کورونا وائرس کے30ہزار941 نئے مریض، 350اموات

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے30ہزار941 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 350افراد کی مہلک وائرس کے باعث موت واقع ہو ئی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کیرالہ میں گزشتہ روز سب سے زیادہ 19ہزار622کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 132افراد ہلاک ہوئے ۔ بھارت میں کورونا سے متاثرہ افرد کی مجموعی تعداد 3کروڑ70لاکھ64ہزارسے بڑھ گئی ہے جبکہ …

تفصیل۔۔۔

یادگار شہدائے جلیاں والا باغ کی بے حرمتی پر راہل گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید

یادگار شہدائے جلیا والا باغ کی بے حرمتی پر راہل گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کی تاریخ کے ایک سیاہ باب جلیاں نوالا باغ کی یادگار کی دوبارہ تعمیر پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے شہداء کی بے حرمتی قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں کی ایسی بے حرمتی …

تفصیل۔۔۔

تلنگانہ : نامعلوم مسلح افراد ایک مسلم خاتون کا گلا کاٹ کر فرار

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست تلنگانہ کے علاقے کاماریڈی ٹائون میں منگل کی صبح اپنے گھر کے سامنے جھاڑو دینے والی ایک مسلم خاتون کا نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر فرار ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ دل دہلانیوالا واقعہ کاماریڈی ٹائون کے علاقے برکت پورہ میں پیش آیا۔خاتون کو تشویشناک حالت میںمقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔خاتون کی شناخت نشاط فردوس کے طورپر …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش میں پرسرار بخار سے 33بچے اور7بالغ افراد ہلاک

اترپردیش میں پرسرار بخار سے 33بچے اور7بالغ افراد ہلاک

لکھنو31 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ڈینگی جیسے پر اسرار بخار سے 33 بچے اور 7 بالغ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس پراسرار بخار کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔ متھرا، فیروز آباد اور مین پوری سمیت مغربی یوپی کے کچھ اضلاع میں وائرل بخارمیں لوگ تیزی سے مبتلا ہو رہے ہیں اور فیروز …

تفصیل۔۔۔

بھارت:خاتون نے دو بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کر لی

نئی دلی 31 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک 33 سالہ خاتون نے اپنی دو بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے ضلع چھتر پور کے گائوں پروا میں پیش آیا۔خاتون نے اپنی دس سالہ اورچار سالہ بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی ۔ واقعے کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس کابھارتی وزیر دفاع کے کشمیر بارے بیان پر شدید ردعمل

سرینگر31 اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ علاقے کو بھارت کا اٹوٹ انگ قراردیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں راج ناتھ …

تفصیل۔۔۔

بھارت ریاستی دہشت گردی سے کشمیریوں کی مزاحمتی تحریک کو کچل نہیں سکتا، عزیر غزالی

مظفرآباد 30اگست (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے بھارت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوںکی مزاحمتی تحریک کو کچل نہیں سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیراحمدغزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں بھارتی قابض افواج کی دہشت گردی اور مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے ظالمانہ اور …

تفصیل۔۔۔

انصاف پسندعالمی اداروں سے تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کی اپیل

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے ایک بار پھر دنیا کے انصاف پسند اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاکہ مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرایا جاسکے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے …

تفصیل۔۔۔