سرینگر26اگست(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کانگریس کے رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ محبوبہ مفتی کے اس بیان کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ بات چیت کی جانی چاہیے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماو¿ں نے انکے ساتھ جس طرح کا رویہ اختیار کیا وہ انکے تکبرکو ظاہر کرتا ہے کیونکہ وہ یہ نہیں سمجھنا چاہتے کہ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اگست 2021
بھارت کشمیر کے حوالے سے اپنا نوآبادیاتی طرز عمل ترک کرے، پیپلز لیگ
سرینگر26اگست(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ایک پائیدار اور نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کا آغازکرنا چاہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پیپلز لیگ کے آرگنائیزر محمد حمزہ نے سرینگر میں ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بامعنی مذاکراتی عمل کی ضرورت …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ہائیکورٹ نے صحافی کے خلاف درج’ ایف آئی آر‘ کالعدم قراردیدی
سرینگر 26 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ہائیکورٹ نے صحافی آصف اقبال نائیک کے خلاف درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافت پر حملہ اور پولیس کے اختیارات کا ناجائز استعمال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے آصف اقبال نائیک کے خلاف ایف آئی ار 2018میں کپواڑہ تھانے میں درج کی تھی جس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :دو بھارتی فوجی الگ الگ واقعات میں ہلاک
سرینگر 25 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک کانسٹیبل پتھر کی زد میں آکرہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ بی ایس ایف کانسٹیبل ضلع کے علاقے پیر کی گلی پنچال کے قریب پتھر لگنے سے ہلاک ہوا۔ نثار حسین نامی کانسٹیبل لکڑی کاٹ رہا تھا جب …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت اپنا ایمان بیچ چکی،اب ملکی دولت بیچنے میں مصروف ہے ، راہل گاندھی
نئی دلی25 اگست (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے مونی ٹائزیشن پلان پر مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی مفادات کے تحفظ کی بات کرنے والی حکومت نے اپنا ایمان بیچ دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی حکومت پہلے ہی اپنا ایمان بیچ چکی ہے اور اب ملک کی دولت …
تفصیل۔۔۔بھارت سے کورونا کا جلد خاتمہ ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت
ملک کورونا وائرس اینڈیمک اسٹیج میں داخل ہو رہا ہے، چیف سائنٹسٹ نئی دلی25 اگست (کے ایم ایس) بھارت میں کورونا وبا سے متاثرہ افرادہ کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے لوگوںکو مہلک وبا سے چھٹکارا پانے کیلئے انتظارکرنا ہوگاکیونکہ ملک میں کورونا وائرس اینڈیمک اسٹیج میں داخل ہو رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کا ارکین پارلیمنٹ کیخلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کی بڑی تعداد پر اظہار برہمی
نئی دلی25 اگست (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کے اعداد و شمار کو شرمناک اور مایوس کن قرار دیتے ہوئے زیر التوا مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پرزوردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے یہ بات ایم پیز …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں کی مذمت
سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں قابض بھارتی فوجیوںکی طرف سے مسلسل جاری جعلی مقابلوںکی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور شیو سیناجیسی ہندو انتہا پسند تنظیموں …
تفصیل۔۔۔جموں:پولیس ہیڈ کانسٹیبل بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک
جموں 25اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد عارف خان ضلع کے علاقے تھنہ منڈی میں بجلی کا شدید جھٹکا لگنے سے چل بسا۔ تھنہ منڈی تھانے کے ہیڈ آفیسر فرید احمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر 25اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیٹیکل ریزس ٹنس موومنٹ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں حال ہی میں سرینگر اور سوپور میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز ریزس ٹنس موومنٹ کا ایک وفد محمدسلطان کی قیادت میں شوپیاں گیا اور شہید نوجوانوں شکیل احمد اور عبدالحمید کے اہلخانہ سے بھر …
تفصیل۔۔۔