Monthly Archives: اگست 2021

بھارتی پولیس افسررشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

جموں30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ضلع کٹھوعہ میںبھارتی پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹرکو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اے ایس آئی بھوری سنگھ کو سی بی آئی کے اہلکاروں نے بھارتی ریاست پنجاب سے ایک ٹرانسپورٹر کی شکایت کے بعد دھر لیا۔ حکام نے کہا …

تفصیل۔۔۔

ہزاروں لاپتہ کشمیریوں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کے منتظر ہیں: رپورٹ

ہزاروں لاپتہ کشمیریوں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کے منتظر ہیں: رپورٹ

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں گزشتہ 32سال کے دوران بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ہزاروں کشمیریوں کو دوران حراست لاپتہ کیا ہے۔ آج لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماﺅ والا علاقہ …

تفصیل۔۔۔

کمبھ میلہ جعلی کورونا ٹیسٹ سکینڈل مودی حکومت کیلئے ایک اور رسوائی

سرینگر29اگست (کے ایم ایس)بھارت کی اتراکھنڈ ریاست میں کمبھ میلہ جعلی کورونا ٹیسٹ سکینڈل مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے لیے ایک اور رسوائی ہے ۔میلے کے دوران کورونا کے 1 لاکھ سے زیادہ جعلی ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی کئی نجی لیباٹریوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا …

تفصیل۔۔۔

جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں اورکارکنوں کی بگڑتی ہوئی صحت پراظہارتشویش

سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند حریت رہنماﺅں اورکارکنوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ، جموں …

تفصیل۔۔۔

کورونا وبا پھیلانے کے الزام کا سامنا کرنے والے تبلیغی جماعت کے 12 اراکین بے گناہ قرار

نئی دہلی 29 اگست (کے ایم ایس)بھارت کی ریاست اترپردیش میں ضلع بریلی کی ایک عدالت نے کورونا انفیکشن پھیلانے کے الزام میں گرفتار تھائی لینڈ کے9 اورریاست تامل ناڈو کے دو اراکین سمیت تبلیغی جماعت کے 12ارکان کوٹھوس ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں دہلی کے مرکز نظام الدین میں …

تفصیل۔۔۔

خطے کو تباہی سے بچانے کے لئے تنازعہ جموں و کشمیر کا فوری حل ناگزیرہے: پیپلز لیگ

سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر پیپلز لیگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے قتل عام میں حالیہ اضافہ اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ خطے کو تباہی سے بچانے کے لئے تنازعہ جموںو کشمیر کا فوری حل ناگزیرہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیپلز لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کو مسلسل جنگ کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور کر رہاہے: صمد انقلابی

سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو مسلسل جنگ کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور کر رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ 10 دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے کشمیریوں کو سنگین …

تفصیل۔۔۔

پیر پنجال پیس فاو¿نڈیشن کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہا تشویش

جموں 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج سرنکوٹ کے علاقے گونتھل میںجموںو کشمیر پیر پنجال پیس فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام ایک اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین فاو¿نڈیشن محمد حنیف کالس نے کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری نسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدیدتشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس سے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری عوام بھارت سے مکمل آزادی کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے: خواجہ فردوس

    سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ کشمیری عوام تحریک آزادی کشمیر کو اپنی منزل مقصود تک لے جانے اور بھارتی تسلط سے مکمل آزادی کے حصول تک اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق خواجہ فردوس …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مسلمانوں کی ثقافت مسلسل حملوں کی زد میں

  اتر پردیش کے بعد دہلی میں بھی نام تبدیل کرنے کی مہم شروع نئی دہلی 29 اگست (کے ایم ایس)بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت مسلمانوں کی شناخت، ثقافت اور ان کی تاریخی علامات کوہرقیمت پر مٹانے پر تلی ہوئی ہے اور ایسی متعدد مثالیں موجود ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت میں اسلام یا مسلمانوں سے منسوب مقامات کے نام تبدیل کر کے منظم طریقے …

تفصیل۔۔۔