نئی دہلی 29 اگست (کے ایم ایس) بھارتی فضائیہ نے روس سے ہنگامی بنیادوں پر70ہزار103 AK- ایسالٹ رائفلیںحاصل کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں تاکہ موجودہ انساس رائفل کی جگہ جدید روسی ساختہ رائفل کو متعارف کرایا جائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ایئر فورس کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد نئی103-AK رائفلوںکی ضرورت ہے جو اگلے چند مہینوں میں مہیا ہونے کی توقع ہے۔ اس اضافے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اگست 2021
سوپور میں دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد
سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے شمالی کشمیرکے علاقے سوپورمیں دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سوپور کے علاقے جامیہ میںمقامی لوگوں نے دریائے جہلم میں ایک لاش کو بہتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فورسزکے اہلکارکو تیز رفتارٹرین نے کچل دیا
سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار سرینگر میں ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکارکو جوسرینگر کے مضافاتی علاقے ہمہامہ میں ریلوے پل پر تعینات تھا ،ایک تیز رفتار ٹرین نے کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
تفصیل۔۔۔بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے بنکر پر دستی بم سے حملہ
سرینگر 28 اگست(کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم حملہ آوروں نے آج سرینگر میں بھارتی پیراملٹری فورس کے ایک بنکر پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگرکے علاقے صفا کدل میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے بنکر پر کیاگیا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی بلا جوازہے: آغاحسن
ماگام میں قابض حکام کے غیر انسانی طرز عمل اور لوگوں پر تشدد کی شدیدمذمت سرینگر 28 اگست(کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے جامع مسجد سرینگر میں جمعہ اور دیگر نمازوں کی باجماعت ادائیگی پر مسلسل پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بلا جوازقراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بجلی کی کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
سرینگر 28 اگست(کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع کپوارہ کے علاقے ہندوارہ میں ایک 45 سالہ خاتون بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحومہ حاجرہ بیگم کے اہلخانہ نے بتایاکہ وہ گھریلو کاموں میں مصروف تھی اور اس دوران باورچی خانے میں کھانا پکانے کے ہیٹر کی ننگی تار سے ٹکرائی ۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا وائرس کے 46ہزار759 نئے مریض، 509اموات
نئی دہلی 28 اگست (کے ایم ایس )بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 46ہزار759 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس سے ملک میں کورونا سے متاثرہ افرد کی مجموعی تعداد 3کروڑ26لاکھ49ہزار947 تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے اعدادو شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ چار روز سے کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت
مودی کی زیر قیادت بھارت عالمی سلامتی کیلئے ایک سنگین ایٹمی خطرہ بن گیاہے سرینگر28اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بے گناہ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میںاضافے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنی تحریک آزادی صبر و استقامت کے ساتھ جاری رکھیں
سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں سرینگر28اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور دیگرعلاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بھارتی فوجی طاقت سے مرعوب ہوئے بغیر حق پر مبنی اپنی تحریک آزادی کو صبر و استقامت کے ساتھ جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاسباںمشن شہدائے جموںوکشمیر کی طرف …
تفصیل۔۔۔مودی کی زیر قیادت بھارت عالمی سلامتی کے لئے ایک سنگین ایٹمی خطرہ ہے: رپورٹ
اسلام آباد 28 اگست (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت عالمی سلامتی کے لئے ایک سنگین ایٹمی خطرہ بنتا رہا ہے کیونکہ ملک میں بڑی مقدار میں انتہائی تابکاری مادوں کی اسمگلنگ کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ حال ہی میںبھارتی شہر کولکتہ سے دو افراد کو 4ہزار250 کروڑ روپے …
تفصیل۔۔۔