سرینگر28اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لنگیٹ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوںاشفاق احمد ڈار، جمشید احمد شاہ اور جاویداحمد خان پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیاہے۔
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اگست 2021
جموں :پولیس نے 18 مسلمان تاجروں کو گائے کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا
جموں 28اگست(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فرقہ پرست بھارتی پولیس نے جموں کے ضلع ریاسی کے مختلف علاقوں سے 18 مسلمان تاجروں کو گائے کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کی پولیس ٹیموں نے مویشیوں کے مسلمان تاجروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیلئے مختلف مقامات پر ناکے لگائے اور مہور ، ارناس ، چسانہ اور …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی مزاحمت کو ناکام فوجی حربوں سے دبانے کی کوشش کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر28اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں جاری لاقانونیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں حالیہ تیزی کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے اورحق خود ارادیت کے حصول کی ان کی جائز آواز کو خاموش کرانے کے مذموم بھارتی منصوبے کا حصہ ہے۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی سرزمین جہنم بنا دی ہے ، ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی
سرینگر28اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے کہا ہے کہ دس لاکھ سے زائد بھارتی فورسز اہلکاروں نے مقبوضہ علاقے کی سرزمین کو جہنم بنا دیا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں جو بھارت کے استعماری حربوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اسے جان سے مار دیا جاتا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم …
تفصیل۔۔۔پلوامہ : لوگوں کا قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
سرینگر28اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں لوگوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے رہمو تیلی محلہ میں لوگوں نے پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف پلوامہ رہمو سڑک پر کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت مکمل طور پر …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں بدترین دہشت گردی کررہا ہے، حریت رہنما
اسلام آباد 28اگست (کے ایم ایس) جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے نائب چیئرمین عبدالمجید ملک ،جموں کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے نائب چیئرمین قاضی عمران، جموں کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنویئنر خالد شبیر نے کہا ہیے کہ بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں بدترین دہشت گردی کررہا ہے جس پر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مزمت ہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تینوں رہنماو¿ں نے اسلام …
تفصیل۔۔۔بھارت بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ایمپلائیز موومنٹ
سرینگر28اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایمپلائیز موومنٹ نے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے پوری حریت قیادت اور ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو جیلوں اور …
تفصیل۔۔۔بھارت:دو افراد سے 4کروڑ روپے سے زائد مالیت کا تابکار مادہ برآمد
کولکتہ28اگست (کے ایم ایس)بھارت میں مغربی بنگال کے محکمہ کرائم انویسٹی گیشن نے کولکتہ ائر پورٹ کے نزدیک ایک علاقے سے دو افراد کو 4کروڑ2لاکھ 50 ہزار مالیت کا تابکار مادہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ کرائم انویسٹی گیشن کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ایک شخص جس سے دونوں نے بظاہر تابکار مواد کی فروخت کے لیے رابطہ کیا تھا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : کانگریسی رہنماﺅں غلام احمد میر ، عبدالمجید وانی کو گرفتار کر لیا تھا
سرینگر 27اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ حکام نے پارٹی کے صدر غلام احمد میر اور جنرل سیکرٹری عبدالمجید وانی کو گرفتار کرلیا ہے اور انہیں کشتواڑ میں پارٹی کے زخمی کارکنوں سے ملنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس نے ایک بیان میں کہا کہ غلام احمد میر کو سنتھان ٹاپ …
تفصیل۔۔۔یوسف تاریگامی نے 370اور 35اے کی دفعات کی منسوخی کو بھارتی سپریم کورٹ میں چلینج کر دیا
نئی دلی27اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے 370 اور 35اے کی منسوخی اور جموں و کشمیر تنظیم نوایکٹ 2019 جس کے تحت مقبوضہ علاقے کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا کی …
تفصیل۔۔۔