نئی دہلی12 فروری (کے ایم ایس)نئی دہلی کی ایک عدالت نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں منی لانڈرنگ کے جھوٹے الزامات میں 8 کشمیریوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پیش کردہ ایک درخواست پر غلام نبی خان، عمر فاروق شیرا، منظور احمد ڈار، ظفر حسین …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 فروری, 2022
حجاب کی آڑ میں سیاست اور تشدد ناانصافی ہے، مایا وتی
لکھنو12 فروری (کے ایم ایس) بہوجن سماج پارٹی( بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے کے معاملے کو بھارت کی سماجی آہنگی کے لیے بہت سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر جاری سیاسی ہنگامہ افسوسناک ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مایا وتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حجاب کے مسئلے کی آڑ میں تشدد جائز نہیں ہے۔ انہوںنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف شوپیاں میں مظاہرہ
سرینگر12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میں بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف شوپیاں میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرے میں خواتین اور لڑکیوں سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حجاب کی حمایت میں اور ہندوتوا بلوائیوں کے خلاف پلے کارڑزاٹھا رکھے تھے جنہوں نے کرناٹک کے ایک کالج میں …
تفصیل۔۔۔مجرم آزادانہ گھوم رہے ہیں، سچ بولنے والے جیلوں میں ہیں، محبوبہ مفتی
سرینگر12فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت میں مجرم آزادانہ گھوم رہے ہیں جب کہ سچائی کیلئے کھڑے ہونے والے جیلوں میں بند ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی کا یہ تبصرہ بھارت میں بی جے پی کے مرکزی وزیر کے بیٹے کو عدالت سے ضمانت ملنے کے پس …
تفصیل۔۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کا کرناٹک میں ججاب پر پاپندی کے خلاف احتجاج مظاہرہ
لکھنو12 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں قائم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبہ نے ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف کیمپس کے اندر ایک احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا۔انہوں نے پرزور مطالبہ کیا کہ ہر شخص کو اپنی پسند کا کوئی بھی لباس پہننے کی آزادی ہونی چاہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں زیادہ تر حجاب پہننے …
تفصیل۔۔۔راجستھان : کالج انظامیہ نے مسلمان طالبات کو بغیر حجاب کے کلاس میں آنے کی ہدایت کر دی
جے پور بھارت 12 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر بڑھتے ہوئے تنازے کی بازگشت صحرائی سرزمین راجستھان میں بھی پہنچ گئی اور دارالحکومت جے پور میں کچھ مسلم خاندانوں کا کہا ہے ایک پرائیویٹ کالج ان کی بچیوں کو بغیر سر ڈھانپے کلاس میں شرکت کے لیے کہہ رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر جتیندر سنگھ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔مقبول بٹ ،افضل گورو کی قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائے گی، علی رضا سید
برسلز12فروری(کے ایم ایس) کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے معروف کشمیری آزادی پسند رہنماﺅں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر کی سرزمین کے ان عظیم بیٹوں کی قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے شہید رہنماﺅں کی برسیوں کے حوالے سے کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام برسلز میں منعقدہ …
تفصیل۔۔۔سوپور: بھارتی پولیس نے تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر12فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو سوپور کے علاقے ڈینگ وچھی سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوں پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔
تفصیل۔۔۔