اسلام آباد 16 فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی اور دیگر حریت رہنماﺅں نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں اس نے بھارت میں انتہا پسند ہندو ﺅں کے اجتماعات میں سرعام مسلمانوں کی نسل کشی کے اعلانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی اور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 فروری, 2022
بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار کشمیری نوجوان گرفتارکرلئے
سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیربھارتی پولیس نے بدھ کے روز سرینگر میں چارکشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت میدان پورہ سرینگر کے بشارت احمد پامپوری ، دریش کدل سرینگرکے عادل شفیع بٹ، باغ سندر پائین کاکسرائے کرن نگر سرینگر کے مزمل فیاض صوفی اور باغ سندر پائین میدان پورہ سرینگر کے عادل مشتاق میرکے …
تفصیل۔۔۔یوسف پٹھان کی طرف سے حجاب کی حمایت میں برقعہ پوش اہلیہ کے ساتھ تصویر پوسٹ
نئی دہلی 16 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں کالجوں اورسکولوں میں حجاب پر پابندی کے دوران آل راو¿نڈربھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کی حمایت میںبرقعے میں ملبوس اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوسف پٹھان کی برقعہ پوش اہلیہ کے ساتھ تصویر کو بھارت میں مسلمانوں نے سراہا جبکہ ہندو انتہا …
تفصیل۔۔۔بھارت کا ہیکنگ گروپ انسانی حقوق کے علمبرداروں سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنارہاہے
اسلام آباد 16 فروری (کے ایم ایس)ایک نامعلوم ہیکنگ گروپ کو بھارت بھر میں انسانی حقوق کے علمبرداروں، کارکنوں، ماہرین تعلیم اور وکلاءکو نشانہ بنانے میں ملوث پایاگیا ہے تاکہ ان کو پھنسانے کے لئے ان کے خلاف کچھ ڈیجیٹل ثبوت حاصل کئے جائیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سائبرسیکیوریٹی فرم SentinelOne نے ان حملوں کو ایک گروپ سے منسوب کیا جسے ModifiedElephant کا نام دیاگیاہے جو ایک خطرناک گروپ ہے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کااقوام متحدہ میں کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کے سیاسی حل پر زور
اسلام آباد 16 فروری (کے ایم ایس)پاکستان نے اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر سمیت طویل عرصے سے جاری تنازعات اور مسائل کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قیام امن کی خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رکن ممالک بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تنازعات خاص طور پر طویل عرصے سے جاری تنازعات …
تفصیل۔۔۔بڈگام میں پرامن مظاہرین پربھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت
سرینگر16فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے گزشتہ روزغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے ماگام میں پرامن مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز ماگام میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے مردم شمار ی کے دوران ایک گھرمیں …
تفصیل۔۔۔نسل پرست بھارتی حکومت کے ہاتھ بیگناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، نعیم خان
سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کی جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بااثر عالمی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کا موثر نوٹس …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے ایک کشمیری خاتون زخمی
سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے بمنہ کے قریب بھارتی فوجی گاڑی کی ایک پرائیویٹ کار سے ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
تفصیل۔۔۔نیپال: یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں 2 بھارتیوں سمیت 8 گرفتار
کھٹمنڈو 16 فروری (کے ایم ایس)کھٹمنڈو میں یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے جن میں دو بھارتی بھی شامل ہیں۔پولیس کہا کہنا ہے کہ اس مادے کو نیپال میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے لیے بھارت سے لایا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیپال پولیس نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس افسران کی ایک ٹیم نے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں پولیس کی طرف سے کشمیری طلبا کے کوائف جمع کرنا انتہائی شرمنا ک ہے ،عمر عبداللہ
سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس کی طرف سے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبا کے کوائف جمع کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔ عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کرناٹک میں پولیس کی طرف سے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کے …
تفصیل۔۔۔