لکھنو 28 فروری کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایک عوامی جلسے کے دوران مبینہ طور پر ”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے لگانے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان افراد کے خلاف اتر پردیش کے ہنڈیا Handiaاسمبلی حلقے میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ہنڈیا کے سرکل افسرڈاکٹر بھیم کمار گوتم نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 فروری, 2022
سرینگر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس انسپکٹر زخمی
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افرادنے آج شام سرینگر میں بھارتی پولیس کے ایک انسپکٹر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شیخ فردوس نامی انسپکٹر سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں فائرنگ سے زخمی ہوا۔زخمی انسپکٹر کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے دو خواتین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا
رائے پور 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دو خواتین کو ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کو نومید تھانے کی حدود میں جبلی گاو¿ں کے قریب ہلاک کیا گیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس سندرراج پی نے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں دعوی ٰ کیا کہ ہلاک ہونے والی خواتین ماﺅ نواز …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، حریت رہنما
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما جمیل احمد میر نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دو پڑوسی ملک بھارت اور پاکستان دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے پر توجہ دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمیل احمد میر نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن …
تفصیل۔۔۔سرینگر: پولیس نے صحافیوں کو پریس انکلیو میں گاڑیاں پارک کرنے سے روک دیا
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے صحافیوں کو پریس انکلیو سری نگر میں اپنی گاڑیاں پارک کرنے سے روک دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ٹریفک پولیس کے سپر انٹنڈنٹ مظفر شاہ کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے پریس انکلیو پہنچ کر یہاں کھڑی گاڑیوں کو ہٹا دیا ۔ ایک سینئر صحافی کی گاڑی کو اٹھا کر ٹریفک ہیڈ …
تفصیل۔۔۔حجاب پہننے والوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیںگے،بجرنگ دل کارکن کا شرانگیز اعلان
بنگلورو 28 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیجے پور میں بجرنگ دل سے وابستہ ایک خاتون کارکن پوچا نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننے والوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں گے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پوجا نے ایک تقریب کے دوران کھلے عام مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر آپ حجاب چاہتے ہیں توہم آپ …
تفصیل۔۔۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کیلئے بھارتی سازش ناکام
اسلام آباد28 فروری (کے ایم ایس) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی جائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاکستان کے دورے پرآنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کے خاندان کو انسٹا گرام پر …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر پوری امت کا مسئلہ ہے: صدر ای ایس اے ایم
کشمیری وفد کا انقرہ میں ترک تھنک ٹینک کے دفتر کا دورہ انقرہ 28 فروری (کے ایم ایس) انقرہ میں قائم اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ سینٹر (ای ایس اے ایم) کے صدر استاد ریکائی کوتن نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر صرف بھارت اور پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ا±ستاد ریکائی کوتن نے یہ بات ورلڈ فورم فار پیس اینڈ …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کا غلام احمد گلزار سمیت تمام سیاسی قیدیوںکی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد28 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسی تمام انتقامی گرفتاریوں اور نظربندیوں سے مقبوضہ علاقے کی پہلے سے کشیدہ صورت حال مزید خراب ہوجائے گی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے …
تفصیل۔۔۔ضلع کپوارہ کے سرحدی علاقوں سے چھٹے روز بھی رابطہ منقطع ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںحالیہ برف باری کے بعد ضلع کپوارہ کے سرحدی علاقوں کرناہ ،کیرن ،مژھل اور جمہ گنڈ کارابطہ چھٹے روز بھی ضلع صدر مقام سے منقطع ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کرناہ میں کئی مریض پھنسے ہیں جن کو علاج کے لئے وادی منتقل کرناضروری …
تفصیل۔۔۔