جموں 21 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر پنجال اور چناب ویلی یونائیٹڈ فرنٹ کا ایک اجلاس آج جموں میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس کے شرکا نے کہا کہ وہ جموں میں مٹھی بھر فرقہ پرست سیاست دانوں کو پیر پنجال اور وادی چناب کی سیاسی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 فروری, 2022
نریندرمودی کے منی پورکے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال کا اعلان
امپھال21فروری(کے ایم ایس) کوآرڈی نیشن کمیٹی(کور کوم) اور یونائیٹڈ پیپلز ریوولیوشنری فرنٹ (یو پی آر ایف )نے کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے دورے کا بائیکاٹ کرنے کیلئے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں اہم آزادی پسند تنظیموں کے اتحاد کوآرڈی نیشن کمیٹی نے مودی کے دورے کابائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر:آکسیجن سلنڈر کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں ایک دکان میں آکسیجن سلنڈر کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے چھانہ پورہ علاقے میں پیر کے روزایک دکان میں آکسیجن سلنڈر کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 55سالہ قیصر احمد نقشبندی کے طورپر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارت سے خاتون صحافی رعنا ایوب کیخلاف دھمکیوں اورحملے بند کرانے کا مطالبہ
جنیوا 21 فروری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارتی حکام پر ممتاز صحافی رعنا ایوب کے خلاف آن لائن نفرت کے اظہار ،بدسلوکی ، دھمکیوں اور فرقہ وارانہ حملوں کی فوری اور مکمل تحقیقات اور ان کے خلاف عدالتی ہراسانی کا سلسلہ فوری ختم کرنے پر زوردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک بیان میں کہاہے کہ …
تفصیل۔۔۔اسکول کے انضمام کے خلاف سرینگر میں طلباءاور والدین کا احتجاج
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں والدین اور طلباءنے سرینگر میں ایک نجی اسکول کے انضمام کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ اسکول پیرباغ سرینگر میں واقع’ ’اوربٹ گرلز اسکول‘ ‘ہے جسے والدین کے مطابق انہیں اعتماد میں لیے بغیر ”ورلڈ فاو¿نڈیشن اسکول‘ ‘میں ضم کردیا گیا ہے۔ مظاہرین نے سکول انتظامیہ اور متعلقہ حکام کے خلاف شدید نعرے بازی …
تفصیل۔۔۔سکھوں کے مذہبی تہوارساکا ننکانہ کے موقع پر دیپ سنگھ سدھو کو خراج عقیدت
ننکانہ صاحب 21 فروری (کے ایم ایس)سکھوں کے مذہبی تہوار” ساکا ننکانہ“ کی تقریبات کے پہلے روز سکھ کیمونٹی نے بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے معروف بھارتی پنجابی فنکار اور نوجوان سکھ رہنما سردار دیپ سنگھ سدھو کو عقیدت کے پھول پیش کیے اور ان کی یاد میں گورودارہ جنم استھان میں شمعیں روشن کر کے نعرے بازی کی۔ چیئرمین پنجابی سکھ سنگت سردار گوپال سنگھ چاولہ نے …
تفصیل۔۔۔پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فوجیوں نے آج پلوامہ قصبے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔ فوجیوں نے تمام سڑکوں کو بند اور قصبے کی طرف آنے اورجانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی۔قابض فوجیوں نے علاقے کے …
تفصیل۔۔۔ہمیں مقبوضہ جموں وکشمیرکی شہریت دو یا واپس بھیج دو: سرینگر میں کشمیری مردوں کی پاکستانی بیویوں کا احتجاج
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیری مردوںکی پاکستانی بیویوں نے سرینگر میں اپنے بچوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر کی شہریت دی جائے یا پاکستان واپس بھیجا جائے۔ خواتین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے پلے کارڈز اٹھائے شہر کے وسط سے مارچ کیا اور سرینگر کے پریس انکلیو میں جمع …
تفصیل۔۔۔حق خودارادیت کی عوامی تحریک کو قتل وغارت اورجبری گرفتاریوںسے دبایا نہیں جا سکتا: حریت کانفرنس
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی سنگین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں مظلوم کشمیریوںکو ان کے تمام بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی فورسزاور خفیہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر کے کئی علاقوں میں اب بھی انٹرنیٹ سروسز بند رہتی ہیں
سرینگر 21 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز بدستور معطل رہتی ہیں۔ سرینگر کے رعناواری، صفا کدل، نوہٹہ جیسے کئی علاقوں میں لوگ اب بھی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم ہیں۔چار ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جب سے لوگوں کو موبائل انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کا سامنا ہے اور لوگ …
تفصیل۔۔۔