سرینگر 09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن محمد احسن اونتو کوآج سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احسن اونتو کو سرینگر میں بھارتی پولیس نے چند دن قبل پولیس اسٹیشن طلب کر کے انہیں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات میں گرفتار کرلیاتھا اور اب انہیں سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 فروری, 2022
ٹویوٹاموٹرز سمیت کسی بین الاقوامی کمپنی نے کشمیر بارے بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کیا
نئی دلی 09فروری ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرکے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی پر ہنڈائی اور کے ایف سی کے بعد اب گاڑیا ں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ٹویوٹا موٹرز اور فاسٹ فوڈ چین ڈومینوز پیزا پر بھارت میں شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاپان کی سوزوکی موٹرز، بھارت کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی …
تفصیل۔۔۔حیدر آباد :تلنگانہ کی تشکیل سے متعلق مودی کے متنازعہ بیان پراحتجاجی مظاہرے
حیدرآباد 09فروری ( کے ایم ایس) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمنٹ میں تلنگانہ کی تشکیل سے متعلق متنازعہ بیان پرتلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان نے پارلیمنٹ کے باہر گاندھی کے مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب میں متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کاعندیہ دیا تھا۔ ان کے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:مسلم طالبات کی حمایت میں حیدرآباد کےانوارالعلوم کالج کے طلبہ کا احتجاج
حیدرآباد 09فروری ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف اور باحجاب طالبات سے اظہاریکجہتی کیلئے حیدر آباد کے انوار العلوم کالج کے طلبہ اور طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے ملے پلی میں واقع انوارالعلوم کالج کے طلبہ اور طالبات نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی پر وشو ہندو پریشد کی زہر افشانی
نئی دہلی 09فروری ( کے ایم ایس) ہندو انتہا پسند تنظیم وشو ہندو پریشد نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات حجاب کے پر پابندی پر زہر افشانی کرتے ہوئے اس تنازعے کو جہادیوں کی طرف سے بھارت میں انتشار پھیلانے کی سازش قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وشو ہندو پریشد کے جوائنٹ جنرل سکریٹری اور ہندو مہاودیالیہ روہتک کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سریندر جین نے ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد: ریلی کے شرکاءکا افضل گرو اور مقبول بٹ کو خراج عقیدت
مظفرآباد09 فروری (کے ایم ایس)کشمیری شہید قائدین محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کو شہادت کی برسیوں کے سلسلے میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج مظفرآباد میں بھارت مخالف ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریلی پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیراہتمام نکالی گئی اور یہ شہر کے افضل گرو چوک سے سری نگر روڈ تک نکالی گئی۔ شرکاءنے محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کی …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 09 فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسیوں کے سلسلے میں آج اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنوینر محمد فاروق رحمانی کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے کے دوران محمد افضل گورو، محمد مقبول بٹ اور دیگر لاکھوں شہداءکے عظیم مشن …
تفصیل۔۔۔مقبول بٹ اور افضل گورو تحریک آزادی کشمیر کی روشن علامات:محمد شہباز
مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غاصبانہ ،ناجائز،غیر قانونی اور غیر اخلاقی قبضے کے خاتمے کیلئے جدوجہد آزادی میں جہا ں لاکھوں کشمیری اب تک اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں ،وہیں ان قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے سے نکال کر ایک عالمی مسئلہ بنادیا ہے۔اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں ترہیگام کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے سرخیل اور مسلح جدجہد کے بانی جناب محمد مقبول بٹ بھی …
تفصیل۔۔۔جموں :سیاسی رہنماوں نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی
سرینگر 09 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے علاقے نگروٹہ کی مختلف سیاسی جماعتوں اور دیگر تنظیموں کے رہنماوں نے حد بندی کمیشن کے کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں علاقے میں نئی حلقہ بندیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے کمیشن کے ارکان سے اپیل کی کہ وہ متعلقہ حلقوں کے لوگوں …
تفصیل۔۔۔افضل گرو اور دیگر کشمیری شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر09 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کشمیری سرزمین کے نامور فرزند محمد افضل گورو کو آج ان کی شہادت کی 9ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداکشمیر کے اصل ہیرو ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے 2013 میں آج ہی کے دن ہی محمد افضل گورو کو …
تفصیل۔۔۔