سرینگر 05 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے صحافی فہد شاہ کو عدالت میں پیش کیااور عدالت نے انہیں 10 دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فہد شاہ جمعہ کی شام سے پولیس کی حراست میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فہد شاہ کے وکیل نے گرفتاری کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 فروری, 2022
اسلام آبادکانفرنس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگرکیاگیا
اسلام آباد 05 فروری (کے ایم ایس) اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن (IICR) نے لیگل فورم فار کشمیر (LFK) کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقررین نے کہا کہ مودی کی زیرقیادت بی جے پی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں2019 سے منصوبہ بندطریقے سے قوانین کے نفاذسے شہری آبادی کے …
تفصیل۔۔۔حد بندی کمیشن کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کے اسمبلی حلقوں میں بڑی تبدیلیوں کی سفارش
نئی سفارشات غیر منصفانہ اور ناقابل قبول ہیں : نیشنل کانفرنس سرینگر 05 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے قائم کردہ حد بندی کمیشن نے مقبوضہ علاقے کے اسمبلی حلقوں میں بڑی تبدیلیوں کی سفارش کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں حد بندی کمیشن کی سفارشات کا حوالہ دیتے …
تفصیل۔۔۔پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہا ہے: شبیر شاہ
سرینگر 05 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی جاری رکھنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ 5 فروری کو حریت پسند کشمیری عوام کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منانا اس بات کا واضح ثبوت …
تفصیل۔۔۔”یوم یکجہتی کشمیر“منانے کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنا ہے، رپورٹ
اسلام آباد 05 فروری (کے ایم ایس)پاکستان حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے اور ان کی تحریک آزادی کی حمایت کا اعادہ کرنے کے لیے ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مناتا ہے۔ آج ” یوم یکجہتی کشمیر “ کے موقع پرکے ایم ایس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظفرآباد میں پاسبان حریت کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد
مظفرآباد05 فروری (کے ایم ایس) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میںمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج مظفرآباد میںپاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیراہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق لوگوں کی ایک بڑی تعدادبرہان وانی شہید چوک پر جمع ہوئی جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کوان کا حق خودارادیت دینے کا مطالبہ درج تھا۔اس موقع پر پاسبان …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت جموں وکشمیر میں اردو کو ہندی سے تبدیل کر رہی ہے،رہنما ترنمول کانگریس
نئی دلی 05 فروری (کے ایم ایس) ترنمول کانگریس کی رہنما مہواموئترا نے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت جموںوکشمیر کی پہلی سرکاری زبان اردو کو ہندی سے تبدیل کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مہواموئترا نے پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب پر رسم شکریہ کے دوران کہا کہ حکومت تاریخ کو بدلنا چاہتی ہے کیونکہ وہ …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم نے ہرعالمی فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائی ہے، شیریں مزاری
اسلام آباد05فروری (کے ایم ایس) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی ہر ممکن حمایت کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں آج منائے جارہے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہر عالمی فورم پر کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے آواز اٹھائی اوربھارتی حکومت کے فسطائی بیانیے …
تفصیل۔۔۔”بی جے پی“ کو انتخابا ت میں سزا دینے کی ضرورت ہے،کسان رہنما
نئی دلی 05 فروری (کے ایم ایس)بھارت میں سنیوکت کسان مورچہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے خلاف اتر پردیش، اترا کھنڈ اور پنچاب میں زور دار مہم شروع کر چکی ہے جبکہ مختلف فارئم یونینوں نے بھی ووٹروں سے کسانوں کو دھوکہ دینے والی بی جے پی کو اسمبلی انتخابا ت میں سزا دینے کی اپیل کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ اس کسان مخالف …
تفصیل۔۔۔عالمی صحافتی تنظیم کا کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ
نیویارک 05 فروری (کے ایم ایس)امریکہ میں قائم صحافتی تنظیم ” کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس “نے غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام پر پر زور دیا ہے کہ وہ صحافی فہد شاہ کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کریں، ان کے کام کی تحقیقات کو روک دیں اور میڈیا ارکان کو حراست میں لینا بند کریں۔ بھارتی پولیس نے جمعہ کی شام ”دی …
تفصیل۔۔۔