سرینگر 07 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کمیشن کی طرف سے جاری دوسری رپورٹ سے کشمیریوں کو کسی قسم کی کوئی حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ کمیشن کو مقبوضہ علاقے میں بی جے پی کے ہندتواایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے قائم کیاگیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 فروری, 2022
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید
سرینگر 07 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ آخری اطلاعات ملے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی سرینگر 07 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات ملے تک فوجیوں نے علاقے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں برفانی تودے کی زد میں آکر 7 بھارتی فوجی لاپتہ
نئی دہلی 7 0فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے بھارتی فوج کے سات اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کہا کہ فوجی اہلکار ایک گشتی پارٹی کا حصہ تھے جو اروناچل پردیش کے کامینگ سیکٹر میں 14,500 فٹ کی بلندی پر برفانی تودے کی زد میں آگئی۔ یہ ریاست کے مغربی کنارے پرایک پہاڑی اورکم …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہے
فیصل آباد 07 فروری (کے ایم ایس) جموں وکشمیر پیس اینڈ جسٹس فورم کے چیئرمین تنویرالاسلام نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوںمیں ملوث ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تنویر الاسلام نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں فیصل آباد میں منعقدہ ریلیوں اور سیمیناز سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ۔ …
تفصیل۔۔۔یورپی سول سوسائٹی کومقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
برسلز07فروری (کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے یورپی عوام بالخصوص یورپین سول سوسائٹیزپر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کی مناسبت سے منعقد ہ ویبینار کے مقررین میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں ذرائع ابلاغ کو دبانے کے لیے مودی حکومت کے اقدامات شرمناک ہیں: فاروق رحمانی
اسلام آباد 07 فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ذرائع ابلاغ کو دبانے اور صحافیوں کو اپنے تابع کرنے کے لیے مودی حکومت کے سفاکانہ اقدامات انتہائی شرمناک ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کے علمبردار خرم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: مسرت عالم بٹ کی 9اور 11 فروری کو مکمل ہڑتال کی اپیل
سرینگر 07 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے حریت پسند کشمیری عوام سے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو ان کی یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 9 اور 11 فروری کو علاقے میں مکمل ہڑتال اور سول کرفیو نافذ کرنے کی اپیل کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمان خواتین کے خلاف ایک منظم سازش کی جارہی ہے: طلباءتنظیم
بنگلور 07 فروری (کے ایم ایس)بھارت خاص طور پر ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے حجاب کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے بعد زیادہ کالجوں نے مسلمان لڑکیوں کے لئے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں جبکہ طلباءتنظیم ”کیمپس فرنٹ آف انڈیا “نے حجاب پر پابندی کو بھارت میںمسلمان خواتین کے خلاف ایک منظم سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بنگلور میں سی ایف آئی …
تفصیل۔۔۔جماعت اسلامی ہند کا یوپی انتخابات کے دوران حقیقی مسائل کو نظر انداز کرنے پر سیاسی جماعتوں پر تنقید
نئی دہلی07 فروری (کے ایم ایس) جماعت اسلامی ہند نے بھارتی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم کے دوران ترقی، بے روزگاری، تعلیم، صحت ،زراعت اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے حقیقی عوامی مسائل کو نظر انداز کرنے پر سیاسی جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماوں نے نئی دہلی میں ایک آن لائن پریس بریفنگ میں مرکزی بجٹ، اسمبلی انتخابات، آکسفیم کی رپورٹ، ریلوے …
تفصیل۔۔۔