سرینگر 04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے معروف صحافی اور ویب پورٹل کشمیر والا کے ایڈیٹر فہد شاہ کو آج سوشل میڈیا پر بھارت مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے ترجمان نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ پولیس کو یہ بات معلوم ہوئی تھی کہ فیس بک کے کچھ صارفین …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 فروری, 2022
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر کا انسانی پرچم بنایا گیا
اسلام آباد 04 فروری (کے ایم ایس) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اسلام آباد میں آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج میں بچوں نے تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر کا انسانی پرچم بنایا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی محمد حمزہ شفقات کی خصوصی ہدایت پر پرچم کو سی ڈی اے ماڈل اسکول سمیت اسلام آباد کے مختلف اسکولز کے ایک …
تفصیل۔۔۔پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی ہر ممکن سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ظہیر اے جنجوعہ
اسلام آباد 04 فروری (کے ایم ایس) بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے کہاہے کہ5فروری 2022یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد میں اپنے مستقل عزم اور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں ظہیر اے جنجوعہ نے …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیرپاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی شناخت ہے ، بیرسٹر سلطان، عبدالقیوم نیازی
مظفرآباد 04 فروری (کے ایم ایس) آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے پاکستان کی طرف سے آج 05فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی شناخت ہے۔ آزاد کشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 05فروری کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کی پامالیوں پر پاکستان کا اظہار تشویش
اسلام آباد 04 فروری (کے ایم ایس) کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرنے کے لیے آج ہفتہ کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہاکہ پاکستان کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں اور …
تفصیل۔۔۔اسد الدین اویسی کا خود پرہوئے قاتلانہ حملے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید
نئی دلی 04 فروری (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے خود پر قاتلانہ حملے پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ کیوں نہیں قائم کیاگیا۔ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ان پر چھ فٹ کی دوری سے …
تفصیل۔۔۔بھارت کے جارحانہ رویہ اورہندوتوانظریہ سے علاقائی امن کوخطرہ لاحق ہے، عمران خان
بیجنگ 04 فروری (کے ایم ایس) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے جارحانہ رویے اور ہندوتوا نظریہ کے غلبہ کو علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں ڈھائے جانیوالے مظالم پر توجہ دینی چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیرا عظم عمران خان نے دورہ چین کے دوران چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور پاکستان سٹڈیز …
تفصیل۔۔۔بعض عسکریت پسند گروپ را کی مدد سے پاکستان میں امن کو سبوتاژ کر رہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد04 فروری (کے ایم ایس) وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ بعض عسکریت پسند گروپ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد سے پاکستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے سکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کے نتیجے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیرکل کومنایا جائے گا
اسلام آباد04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام سے ان کے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستانی قوم کی طرف سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم یکجہتی کشمیر کل بروزہفتہ کومنایا جائے گا۔ یہ دن منا کر کشمیری عوام پر بھارتی قابض فورسز کی طرف سے ڈھائے جانیوالے بدترین وحشیانہ مظالم کو بھی بے نمقاب کیاجائے گا …
تفصیل۔۔۔بھارت تسلط سے آزادی کی کشمیریوں کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی،منیر اکرم
اقوام متحدہ04فروری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یقین ظاہر کیاہے کہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منیر اکرم نے نیویارک میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ کیمونٹی کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور ناقابل …
تفصیل۔۔۔