اسلام آباد25 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہونے والی کل جماعتی کشمیر ریلی کا بنیادی مقصد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی و انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف دنیا کی توجہ حاصل کرنا تھا۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم نے آج جاری …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 فروری, 2022
سپریم کورٹ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر عرضداشتوں کو نمٹانہیں رہی،سی پی آئی(ایم)
اگرتلہ بھارت 25 فروری (کے ایم ایس)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ(ایم ) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف دائر عرضداشتوں پر سماعت نہیں کر رہی ۔بھارتی آئین کی دفعہ 370کے تحت مقبوضہ جموںوکشمیر کو خصوصی درجہ حاصل تھا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیتارام یچوری نے بھارتی ریاست تری پورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔بہا ر: گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں مسلمان شخص کا قتل
پٹنہ25 فروری (کے ایم ایس)بھارت میں ہندو انتہا پسندی کا ایک اور د ل دہلا دینے والا پیش آیا ہے ۔ ریاست بہار میں ایک مسلمان شخض کو گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں بہیمانہ تشدد کر کے قتل کردیا گیا۔ 35سالہ خلیل عالم کو ہندو انتہا پسندوں نے مبینہ طور پر گائے کا گوشت کھانے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا …
تفصیل۔۔۔کنن پوش پورہ واقعے میں ملوث بھارتی فوجیوں کو سزا دینے میں ناکامی افسوسناک ہے، میر واعظ
سرینگر 25 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری واقعے میں ملوث بھارتی فوجی اہلکاروں کو سزا دینے میں ناکامی کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے جو گھر میں غیر قانونی نظربند ہیں سرینگر میں ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔حجاب کے بعد نیا تنازعہ:بنگلور کالج میں سکھ طالبہ کو پگڑی اتارنے کا حکم
بنگلور 25 فروری (کے ایم ایس) کرناٹک میں جاری حجاب تنازعے کے دوران ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں کالج انتظامیہ نے ایک 17 سالہ سکھ طالبہ امرت دھاری کو پگڑی اتارنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کالج نے کرناٹک ہائی کورٹ کی طرف سے 10 فروری کو جاری کردہ عبوری حکم کا حوالہ دیا جس میں عدالت نے طلباءسے کہا تھا کہ وہ کلاس روم …
تفصیل۔۔۔بی جے پی رکن اسمبلی کا مسلمانوں کوووٹ کے حق سے محروم کرنے اوردوسرے درجے کا شہری بنانے کا مطالبہ
پٹنہ 25 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے مسلمانوں کے حق رائے دہی کو واپس لینے اور انہیں دوسرے درجے کا شہری بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے رہنما اختر الامام کے بیان پر ردعمل دے رہے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت کو مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔سرینگر: انتظامیہ نے لوگوں کو پھر جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی
سرینگر25 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے آج مسلسل 30ویں ہفتے لوگوں کو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ جامع مسجد کی انجمن اوقات نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں انتظامیہ کے اقدام کو انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے اسے دینی معاملات میں صریح مداخلت قرار دیا۔ انجمن …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت نے ہوائی اڈے، ایئر لائنز بیچ دیں: اکھلیش یادو
الٰہ آباد 25 فروری (کے ایم ایس)بھارت میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے چپل پہننے والے عام لوگوں کو ہوائی جہاز میں سفر کرنے کے قابل بنانے کی بات کی تھی لیکن اس نے ہوائی اڈوں اور ایئر لائنز کو ہی بیچ دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ماضی میں ربڑکی چپل پہننے والوں کو ہوائی جہازمیں سفر کرنے …
تفصیل۔۔۔کشمیر کے عوام بھارتی قیادت کی طرف سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں: حریت کانفرنس
سرینگر 25 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے علاقے میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے چھاپوں اور نام نہاد محاصروں اور تلاشی کارروائیوں کے دوران گرفتاریوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ یہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کو پسماندگی کی طرف دھکیلنا دو قومی نظریے کی توثیق ہے: رپورٹ
اسلام آباد 25 فروری (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکمرانی میں مسلمانوں پر منظم مظالم اور انہیں پسماندگی کی طرف دھکیلنے سے دو قومی نظریے کا تصور درست ثابت ہوا ہے جس کی بنیادپر قائد اعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کی تحریک کی قیادت کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔