سرینگر 20 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا ایک وفد شہید عبداقیوم ڈار کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ضلع پلوامہ کے علاقے لارو کاکپورہ میں انکے گھر گیا۔ بھارتی فوجیوں نے عبدالقیوم کو گزشتہ روز ایک تلاشی آپریشن کے دوران شہید کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وفد میں جمیل احمد میر، ڈاکٹر مصیب، اعجاز الحق، خان عمر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 فروری, 2022
نئی دلی ہائیکورٹ نے کینسر کے مریض کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی ضمانت منظور کر لی
نئی دہلی، 20 فروری (کے ایم ایس) نئی دلی ہائی کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے رہائشی کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی ضمانت منظور کر لی جنہیں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے 2017 میں ایک فرضی کیس میں گرفتار کیا تھااور وہ تب سے تہاڑ جیل میں نظر بند تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور عدالت …
تفصیل۔۔۔طالبات کو حجاب سے روکنا ان کے ساتھ ناانصافی ہے، زائرہ و سیم
نئی دہلی20 فروری (کے ایم ایس)بالی ووڈ کی سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ طالبات کو حجاب پہننے یا اپنی تعلیم جاری رکھنے میں سے کسی ایک چیز کا انتخاب کرنے کا پابند کرناان کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زائرہ وسیم نے فیس بک پر لکھا”مسلم خواتین کے خلاف تعصب کا انبار لگانا اور ایسا نظام قائم کرنا جہاں انہیں تعلیم اور حجاب …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی سماجی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے، حریت رہنما
سرینگر 20 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرجموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگوں کو ان کے سماجی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے زئد عرصے سے اپنے حقوق کی جنگ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں حجاب پہننے والی 58 مسلمان طالبات کو معطل کر دیا گیا
بنگلورو 20 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے شرالکوپا میں کالج انتظامیہ نے تقریباً 58 مسلمان طالبات کو سر سے اسکارف یاحجاب اتارنے سے انکار کرنے پر معطل کر دیاہے جس پر طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے بیلگاوی، یادگیر، بیلاری، چتردرگم اور شیاموگا اضلاع میں کشیدگی پائی جاتی ہے جہاں حجاب پہننے والی طالبات نے کلاس رومز میں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو حل کرے اورمقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکے : مسرت عالم بٹ
سرینگر 20 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کو ایک جہنم میں تبدیل کردیاگیا ہے جہاںبھارتی فوج کے بدترین محاصرے میں انسانی جانوں کا احترام، وقار اور قدر ختم ہو چکی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے …
تفصیل۔۔۔ایرانی طلباءکا کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تہران 20 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے کالجوں اور اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف ایران کے دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں طلباءنے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایران کے پریس ٹی وی نے بتایا کہ مظاہرین نے ایرانی حکام سے مطالبہ کیاکہ وہ ایک بیان جاری کرے اور حجاب پر پابندی عائد کرنے پر ریاست کرناٹک میںبھارتیہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیرشاخ کے زیراہتمام اسلام آبادپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 20 فروری (کے ایم ایس) ”سماجی انصاف کے عالمی دن “کے موقع پرآج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیرشاخ کے زیراہتمام کنویز محمد فاروق رحمانی کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم …
تفصیل۔۔۔تہاڑ جیل میں مسلمان نوجوان کی موت، جسم پر نشانات تشدد کا منہ بولتا ثبوت ہیں
نئی دہلی 20 فروری (کے ایم ایس) بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں انتقال کر نے والے 18 سالہ ذیشان ملک کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اس کے جسم پر زخموں کے بہت سے نشانات تھے جس سے واضح ہوجاتا ہے کہ اسے جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔ مقتول ذیشان کے کندھے، بازو اور گھٹنے میں فریکچر تھاجبکہ پسلیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں جو زخموں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 217 نئے کیس رپورٹ
سرینگر 20 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے217 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ وادی کشمیر میں 63، جموں خطے میں 103 اور لداخ خطے میں کورونا وائرس کے 51 نئے کیس سامنے آئے ہیں تاہم گزشتہ 24گھنٹے کے دوران علاقے میں وباسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جن لوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ان میں …
تفصیل۔۔۔