جموں 03فروری ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد جان بحق ہو گئے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے طابق حادثہ ضلع کشتواڑ کے علاقے کیشوان میں پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر جان بحق ہو ئے جبکہ ایک زخمی ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ بیٹھا۔جاں بحق افراد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 فروری, 2022
وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کو تمام عالمی فورموں پر اجاگر کر رہے ہیں، فرخ حبیب
اسلام آباد 03 فروری (کے ایم ایس)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے طویل عرصے سے زیر التواءتنازعہ کو مختلف بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرکے مظلوم کشمیریوں کے وکیل اور دلیر سفیر کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ڈیجیٹل فوٹوگرافی نمائش کی افتتاحی تقریب …
تفصیل۔۔۔اتر پریش: اسد دین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ
لکھنو 03جنوری ( کے ایم ایس )آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ان کی کار پر اس وقت گولیاں چلائی گئیں جب وہ اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں انتخابی مہم کے بعد دہلی واپس آ رہے تھے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسددین اویسی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فائرنگ سے انکی گاڑی کے ٹائر پنکچر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کشمیریوں سمیت تمام لوگوں کے انسانی حقوق کے احترام پر زور
اقوام متحدہ 03 فروری (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کشمیریوں کے حقوق سمیت تمام انسانوں کے حقوق کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ سیکرٹری جنرل نے ہمیشہ تمام انسانی حقوق کا مکمل احترام کرنے کی ضرورت …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ: بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر 03 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے شبیر احمد ڈار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے چندر گیر سے محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان پر ایک مجاہد تنظیم کا کارند ہ ہونے کا الزا م عائد کیا گیا …
تفصیل۔۔۔آئمہ کرام معاشرتی برائیوں کے سدباب کیلئے اپنا کردار ادا کریں، ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن
سرینگر 03 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آئمہ کرام پر زور دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں کے سد باب کیلئے خصوصی وعظ و تبلیغ کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ وادی کے آئمہ پر زور دیا کہ وہ معاشرے میں پھیلی برائیوں کے …
تفصیل۔۔۔بھارت کٹر پن، تعصب اور مذہبی بالادستی کے خطرے کی زد میں ہے ، وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
چنیائی بھارت3فروری( کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے سٹالن نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو کٹر پن ، تعصب اور مذہبی بلادستی کے خطرے کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایم کے سٹالن نے اپنے خط میں کہا کہ تعصب اور مذہبی بالادستی کی طاقتوں سے صرف اسی صورت مقابلہ …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جاوید میر
سرینگر03 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما جاوید احمد میر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی بے مثال قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر میں ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے عظیم قربانیاں در رہے ہیں اور وہ …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیر 5فروری بروزہفتہ کومنایا جائے گا
اسلام آباد03 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم یکجہتی کشمیر 5فروری بروزہفتہ کومنایا جائے گا۔ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کوملک بھر میں عام تعطیل ہو گی اوراخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ ٹی وی چینلز سے بھی خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ اس موقع پراسلام آباد سمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر …
تفصیل۔۔۔جموں :سپیشل پولیس افسر حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک
جموں 03 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموںخطے کے ضلع پونچھ میں ایک اسپیشل پولیس آفسر (ایس پی او) حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ ایس پی او Parem Parkeshنے شیو گی مندر کنیاں میں دوران ڈیوٹی سینے میں درد کی شکایت کی۔انہیں فوری طور پر پونچھ …
تفصیل۔۔۔