نئی دلی 14 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 2019میں آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد طلب کئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے چندر شیکھر راو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت سے 2019میںآزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے جو شواہد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 فروری, 2022
مقبوضہ کشمیر:کشمیری صحافی فہد شاہ کے ریمانڈ میں21فروری تک توسیع
سرینگر 14 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ کی ایک عدالت نے ممتاز کشمیری صحافی فہد شاہ کے ریمانڈ میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق "کشمیر والا”کے ایڈیٹر انچیف فہد شاہ کو پولیس نے پلوامہ کے موبائل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے 21فروری تک ان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی …
تفصیل۔۔۔ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی بھارتی وزیر اعظم ہو گی، اسدالدین اویسی
حیدر آباد 14فروری (کے ایم ایس) بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے کے رکن اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہو گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حجاب پہننے والی مسلم …
تفصیل۔۔۔مرجائیں گے لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے، نظام آباد میں مسلم طالبات کا اعلان
نظام آباد 14فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں کریسنٹ گرلز جونیئر کالج اور اسکول، گولڈن جوبلی جونیئر کالج اور نالج پارک انٹرنیشنل اسکول کی مسلم طالبات نے کہا ہے کہ ”وہ مرجائیں گی لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طالبات نے شہر میں اردو پریس کلب نظام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: مسلم خاتون ٹیچر کو سکول میں داخل ہونے کیلئے برقعہ اتارنے پر مجبور کیاگیا
بنگلورو 14فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب مسلم خواتین ٹیچرز کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کرناٹک کے علاقے گلبرگہ میں واقع سکول کے مرکزی دروازے پر برقعہ پہنے مسلم ٹیچر کو سکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ خاتون ٹیچر کو سکول میں داخل ہونے کیلئے حجاب اور برقعہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں دلتوں کو منظم جبر اور تشدد کا سامنا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 14 فروری (کے ایم ایس) بھارت میںدلتوں کو منظم جبر اور تشدد کا سامنا ہے اور بھارت کے ذات پات کے نظام میں انہیں اچھوت سمجھا جاتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دلت صدیوں سے ہندو ﺅں کے ذات پات کے نظام کا شکار رہے ہیں اور بھارت اس جدید دور میں بھی اپنے ذات …
تفصیل۔۔۔مختار وازہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال پر اظہارتشویش
سرینگر 14 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مختار احمد وازہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال اورحریت پسند کشمیریوں کی مسلسل گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہارکیاہے۔ مختار وازہ نے سرینگر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جیلوں میں نظربند حریت رہنماو¿ں اورکارکنوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر بھی تشویش …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے تنقید ی خبروں کو ڈیجیٹل آر کائیوز سے غائب کر دیا ، الجزیرہ
سرینگر 14 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی ذرائع ابلاغ نے کئی دہائیوں سے جاری تنازع کو دستاویزی شکل دی ہے تاہم مودی کے زیر قیادت بھارتی حکومت کے خلاف تنقیدی خبروں کو حالیہ مہینوں کے دوران ڈیجیٹل آرکا ئیوز سے غائب کردیا گیا ہے جس سے بھارت میں سنیر شپ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔آشرم کے پجاری کا بھارتی عدالت میں مسلمان طالبات کی نمائندگی کرنے والے وکیل کا دفاع
بینالورو 14 فروری (کے ایم ایس) جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے رام کرشنا آشرم نے حجاب کیس میں مسلمان طالبات کی نمائندگی کرنے والے وکیل کا دفاع کیا ہے جنہیں ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آشرم کے پجاری سوامی بھاویشانند نے کہاکہ مجھے یہ دیکھ کر زیادہ تکلیف ہوئی ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شری دیودت کامت کا نام اس تنازعے میں محض …
تفصیل۔۔۔حریت چیئرمین کابھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کے غیر جانبدارانہ اور واضح موقف کا خیر مقدم
سرینگر 14 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے جموں و کشمیر میں حق خودارادیت کے مقامی اور جائز مطالبے کے حوالے سے بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اور دانشور اروندھتی رائے کے غیر جانبدارانہ اور واضح موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے …
تفصیل۔۔۔