اسلام آباد 08 فروری (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہر پہلو سے ایک مستحکم پاکستان ہی بھارت کے ناجائز قبضے سے کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے قومی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اگلے ماہ یہاں اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 فروری, 2022
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر کورین کمپنی ”ہیونڈائی “کو بھارت میں شدید ردعمل کا سامنا
اسلام آباد08 فروری (کے ایم ایس) جنوبی کوریا کی آٹوموبائل کمپنی” ہیونڈائی “کے پاکستانی پارٹنر کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پرکمپنی کو بھارت میں شدید ردعمل کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر فیس بک پریہ پوسٹ پاکستان کے نشاط گروپ نے کیا تھاجو ملک کاسب سے بڑے کاروباری ادارہ ہے۔ بھارتی وزارت …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نفرت انگیز تقاریر کی باعث خطرناک صورتحال بن چکی ہے: نیویارک ٹائمز
نیویارک 08 فروری (کے ایم ایس) نیویارک ٹائمز کی ایک تشویشناک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت بھر میں مسلم مخالف تشدد یہاں تک کہ نسل کشی کا پرچار آہستہ آہستہ خطرناک رخ اختیارکررہا ہے اور ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے اعلیٰ رہنما خاموش ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیویارک ٹائمز کے نامہ نگاروں کی ایک ٹیم کی طرف سے تیار کی گئی …
تفصیل۔۔۔پاکستان تنازعہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے: وزیر اعظم عمران
اسلام آباد 08 فروری (کے ایم ایس)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے حل طلب تنازعہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم نے یہ بات حالیہ دورہ چین کے دوران چین کے معروف ٹی وی چینل ”چائنیز گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک“ (CGTN) کے ساتھ ایک انٹرویو میں میں کہی۔ عمران خان نے مسئلہ کشمیرکو پاکستان اور بھارت کے درمیان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:پونچھ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے نوجوان زخمی
جموں 08 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان لڑکا زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ 16سالہ محمد یاسر ضلع کے علاقے نورکوٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے زخمی ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے بائیں پاو¿ں میں چوٹ آئی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت ” سب اچھا ہے“کا تاثر دینے کے لئے صحافیوں کو گرفتار کر رہی ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر 08 فروری (ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںپیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں جمہورت دم توڑ چکی ہے اور حکمران کسی کو اپنے دل کی بات کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری صحافیوں کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک انٹرویو میں کہا کہ انتظامیہ چاہتی …
تفصیل۔۔۔”رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز“کا کشمیری صحافی فہد شاہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
پیرس 08 فروری (کے ایم ایس)پیرس میں قائم صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ”رپورٹرز ودآو¿ٹ بارڈرز“نے کشمیری صحافی فہد شاہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آر ایس ایف کی ترجمان Pauline Adès Mévelنے پیرس میں ایک بیان میں کہا کہ فہدشاہ جیسے صحافی کو جو بیرون ملک اپنی رپورٹنگ کے معیار کی وجہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل افضل گورو کے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی جائے گی
مقبوضہ کشمیرمیں آزادانہ صحافت کا گلا گھونٹا جارہا ہے: رپورٹر ود آﺅٹ بارڈرز سرینگر 08 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل کشمیر کے عظیم سپوت محمد افضل گورو کے نوی یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طوپر نظربندچیئرمین مسرت عالم بٹ ، میر واعظ عمر …
تفصیل۔۔۔حجاب تنازعے پرکرناٹک کے کئی کالجوں میں پتھرائو، پولیس کا لاٹھی چارج ، دفعہ 144نافذ
بنگلورو08فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقوں شیموگہ،اڈپی،مانڈیا،بیجاپور اور دیگر میں سرکاری کالجوں میں حجاب کے حق اور مخالفت میں زبردست مظاہرے کئے گئے اور پتھرائو کے واقعات پیش آئے اور ریاست میں حالات کشیدہ ہیں۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا جس کے بعد دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔ شیموگہ کے باپوجی نگر پری یونیورسٹی کالج کے نواحی علاقوں میں حجاب پہننے والی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں سے نفرت معمول بن گیا ہے ،عمر عبداللہ
سرینگر08فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں اب مسلمانوں سے نفرت معمول بن گیا ہے۔ عمر بعدعبداللہ نے ایک بیان میں کرناٹک کے پی ای ایس کالج میں ایک حجاب پہنے طالبہ کے خلاف …
تفصیل۔۔۔