اسلام آبادیکم فروری (کے ایم ایس) پاکستان نے فسطائی نریندر مودی کی حکومت میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر کی طرف سے آزاد جموں و کشمیر کے بھارت میں انضمام کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے سیاسی رہنماﺅں کی یہ عادت ہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 فروری, 2022
بھارت کا دفاعی بجٹ میں اضافہ، 5,250 ارب روپے دفاع کے لئے مختص
نئی دہلی یکم فروری (کے ایم ایس)بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کو پورا کرنے کے لیے نریندر مودی کی فسطائی حکومت نے مالی سال2022-23کے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرکے 5,250 ارب روپے مختص کئے جبکہ گزشتہ سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 4,860 ارب روپے مختص کئے گئے تھے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے منگل کو پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بجٹ میں …
تفصیل۔۔۔علمائے کرام جمعہ کے خطبو ں میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر یں گے: طاہراشرفی
اسلام آبادیکم فروری (کے ایم ایس) بین المذاہب ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مشائخ ملک بھر میں جمعہ کے خطبوں میں تنازعہ کشمیر کو اجاگر کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ قابض بھارتی فورسز کی طرف …
تفصیل۔۔۔شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی پولیس اہلکارکوگولی مارکر زخمی کردیا
سرینگریکم فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک حملے میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے امشی پورہ میں پولیس اہلکار پر جس کی شناخت شبیر احمد کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہو …
تفصیل۔۔۔بھارت کی جھوٹی خبروں کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے: عاصم افتخار
اسلام آباد یکم فروری (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہاہے کہ بھارت جھوٹی خبروں کے ذریعے پاکستان کے خلاف بڑے پیمانے پر غلط معلومات کی مہم چلا رہا ہے جس میں امریکہ میں سردار مسعود کی بطور سفیر تقرری بھی شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے یہ بات سردار مسعود خان کو امریکہ میں سفیر تعینات کرنے سے متعلق …
تفصیل۔۔۔عالمی ادارے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کریں: فاروق رحمانی
اسلام آبادیکم فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات کے بعد کشمیریوںکی ثقافتی اور مذہبی شناخت کے خلاف مودی حکومت کی یلغارپر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے بجٹ سے کسانوں، غریبوں، نوجوانوں اور متوسط طبقہ کو کچھ نہیں ملا،راہل گاندھی
نئی دلی یکم فروری ( کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت کے 2022کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کے بجٹ سے کسانوں، غریبوں، نوجوانوں اور متوسط طبقہ کو کچھ نہیں ملا ۔ راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ تنخواہ دار، متوسط طبقہ، غریب اور وسائل سے محروم افراد،نوجوانوں، کسانوں اور چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اس بجٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمان طالبات حجاب پرپابندی کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
نئی دلی یکم فروری ( کے ایم ایس) بھارت میں مسلمان طالبات نے کالج میں حجاب کرنے پرعائد پابندی کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔ ریاست کرناٹکا کے ایک کالج میں مسلمان طالبات پرحجاب کرنے پرپابندی عائد کی گئی تھی۔ پابندی کے خلاف مسلمان طالبات نے کرناٹکا ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ہے۔طالبات نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ حجاب کرنا ان کے بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے …
تفصیل۔۔۔لڑکے سے زیادتی اور قتل کے جرم میں بھارتی فوجی گرفتار
آندھرا پردیش یکم فروری ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم میں پولیس نے ایک نابالغ لڑکے سے زیادتی اور بعدازاں قتل کے مقدمے میں ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے ایس پی ملیکا گرگ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ 11سالہ چھٹی جماعت کا طالب علم بھوما سری ناتھ 22جنوری کو گھر کے قریب کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو …
تفصیل۔۔۔نہتے کشمیری عوام گزشتہ 74برس سے بھارتی سامراج کے ظلم و بربریت کا شکار ہیں، عزیر غزالی
مظفرآباد یکم فروری ( کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیری عوام گزشتہ 74برس سے بھارتی سامراج کے ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔ عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے کے عوام کے …
تفصیل۔۔۔