نئی دلی 10فروری( کے ایم ایس) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کرنے کا اعتراف کیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ایک سوال کے جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ پاکستان کے حامی 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کیاگیا ہے جو بھارتی حکومت کے خلاف فرضی خبریں نشر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 فروری, 2022
معروف بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ریپ اورقتل کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار
نئی دلی 10فروری( کے ایم ایس) ممبئی سائبر پولیس نے ممتاز بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ٹویٹر اور انسٹا گرام پر ریپ اورقتل کرنے کی دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھمکی دینے والے 24سالہ نوجوان کو بھوپال سے گرفتار کیاگیا ہے جس نے معروف بھارتی صحافی ومصنف رعنا ایوب کو ریپ اور جان سے ماردینے کی دھمکی دی تھی ۔ ملزم کی شناخت …
تفصیل۔۔۔بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی ،کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کی مذمت
اسلام آباد 10فروری( کے ایم ایس) اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے انتہائی قابل مذمت اقدام پر پاکستان کی گہری تشویش اور مذمت سے آگاہ کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی …
تفصیل۔۔۔تین کشمیری نوجوان جموں ائیر پورٹ سے گرفتار
جموں 10فروری( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس نے جموں ائیر پورٹ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسر حسین ، پرویندر کمار اور محمد رفیع سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو لیہ جانیوالی پرواز پر سوار ہونے سے قبل گرفتار کیاگیا۔ ادھر بھارتی پولیس نے سرینگر میں مالکان کو اپنے گھر یا کمرے …
تفصیل۔۔۔راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ سیمینار میں کشمیری شہداء کو شاندار خراج عقیدت
راولپنڈی 10فروری( کے ایم ایس) شہدائے کشمیرکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جموں و کشمیر کی حریت پسند تنظیموں کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک سیمینار کا اہتمام کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی ۤآزاد کشمیر عبدالرشید ترابی سیمینار کے مہمان خصوصی تھے ۔ سیمینار کے مقررین نے بابائے حریت سید علی گیلانی ،تحریک حریت کے قائد شہید محمد اشرف صحرائی ، کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات
اسلام آباد10فروری( کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے رہنمائوں نے آج اسلام آباد میں آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنوینرمحمد فاروق رحمانی کی قیادت میں حریت رہنمائوں نے بیرسٹر سلطان سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کوبین الاقوامی فورموں پر اٹھانے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اپنی آواز بلند کرنے …
تفصیل۔۔۔بھارت کے بے بنیاد دعوے تنازعہ کشمیر کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے ، دفتر خارجہ
اسلام آباد 10فروری( کے ایم ایس) پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں کہاہے کہ غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے بے بنیاد دعوے تاریخی حقائق اورتنازعہ کشمیرکی قانونی حیثیت کوتبدیل نہیں کرسکتے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی کبھی بھار ت کا حصہ ہو …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں وزیر اعظم نہیں راجہ بیٹھا ہوا ہے، راہل گاندھی
نئی دلی 10فروری( کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ نئی دلی میں وزیر اعظم نہیں بلکہ ایک راجہ بیٹھا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ہریدوار میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئی دلی میں وزیر اعظم نہیں ہیں، وہاں راجہ بیٹھا ہوا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔حیدرآباد میں طلبہ کا حجاب کی حمایت میں مظاہرہ
حیدرآباد10 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد کے نظامیہ یونانی طبی کالج اور انوار العلوم کالج کے طلبہ نے جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کی مخالفت کرنے والے طلباءکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برقعہ پوش طالبات نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے پڑوسی ریاست کرناٹک میں طالبات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کی۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔یہ عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہے، پرینکا گاندھی
نئی دہلی10 فروری (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرینکا گاندھی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ چاہے وہ بکنی ہو، ‘گھونگھٹ’ ہو، جینز کا جوڑا ہو یا حجاب یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہے۔انہوں نے زور …
تفصیل۔۔۔