واشنگٹن ڈی سی 11 فروری (کے ایم ایس)پروفیسر نوم چومسکی اور دیگر عالمی شہرت یافتہ دانشوروں اور کارکنوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں بھارتی مسلمانوں کے ساتھ سلوک انتہائی مہلک، خوفناک اور جمہوری اقدار کے لیے خطرہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر نوم چومسکی اور دیگر دانشوروں اور کارکنوں نے یہ بات بدھ 9 فروری کو کانگریس کی ایک بریفنگ میں کہی۔ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 فروری, 2022
ہماری موت کے ذمہ دار مودی ہونگے، بھارتی میاں بیوی نے زہر کھا لیا
لکھنو بھارت11 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں جوتوں کے ایک تاجر راجیو اور انکی بیوی پونم نے فیس بک لائیو ویڈیو کے دوران زہر کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ زہر خوری کے بعد میاں بیوی کو تشویشنا حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں راجیو کی جان تو بچالی گئی تاہم انکی بیوی کو بچایا نہیں جاسکا۔ راجیو نے زہر کھاتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔گجرات فسادات کے 20برس، برطانوی پارلیمنٹ میں بحث
لندن11 فروری (کے ایم ایس)برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی ریاست گجرات کے مسلم کش فسادات میں مارے گئے برطانونی شہریوں کی باقیات کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ گجرات کے مسلم مخالف فسادات کے بیس برس مکمل ہونے پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کی گئی اور ان فسادات میں ہلاک ہونے والے تین برطانوی شہریوں کی جسمانی باقیات کو برطانیہ میں انکے لواحقین کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا …
تفصیل۔۔۔دیگر اقوام کو کشمیر پر چین کے موقف کی پیروی کرنی چاہیے، فہیم کیانی
لندن 11 فروری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیاد پر جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ ختم کرانے کے موقف کا اعادہ حق خود ارادیت کی جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کے حوصلے بلند کرے گا۔ فہیم کیانی نے لندن میں جاری ایک بیان میں 06 فروری کو بیجنگ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی ہندوتوا ذہنیت علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد 11 فروری (کے ایم ایس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی ہندوتوا ذہنیت علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ وزیر خارجہ آج ٹیکسلا میں نویں اورنج فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اندر بھی لوگ اب مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور انتہا پسندانہ ذہنیت کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کسی کیمپ کا …
تفصیل۔۔۔سرینگر:انتظامیہ نے پھر لوگوں کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے آج ایک مرتبہ پھر لوگوں کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ جامع مسجد کی انجمن اوقاف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ لگاتار 28 واں جمعہ ہے کہ عظیم الشان مسجد میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی۔ انجمن اوقاف نے انتظامیہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے فسطائی ایجنڈے کیخلاف متحدہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
جموں 11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے علاقے میں موجود تمام سماجی و سیاسی تنظیموں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں نریندر مودی کی بھارتی حکومت کی طرف جموں وکشیر میں جاری فسطائی ایجنڈے کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی کشمیریوں کے حوالے کرنے کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے، جے کے ایل ایف
اسلام آباد11 فروری (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے تحریک آزادی کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ شہید رہنما کے جسد خاکی کی اسلامی طریقے سے تدفین کیلئے اسے کشمیریوں کے حوالے کرنے کے لیے بھارتی حکومت پر دباو¿ ڈالیں ۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ: دستی بم کے حملے میں 1بھارتی پولیس اہلکارہلاک، 4زخمی
سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانو نی زیر قبضہ جموں کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دستی بم کے ایک حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 4 زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم افراد نے بانڈی پورہ میں نشاط پارک کے نزدیک پولیس کی ایک ناکہ پارٹی پر دستی بم پھینکا ۔ بھارتی پولیس کے ایک سینئر افسر نے ذرائع …
تفصیل۔۔۔محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر مظفر آبادمیں ریلی نکالی گئی
مظفرآباد11فروری (کے ایم ایس) معروف شہید کشمیری محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو ان کی شہادت کی برسیوں پرخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت نے محمد مقبول بٹ کو1984میں آج ہی کے دن جبکہ محمد افضل گورو کو9فروری 2013 کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی پر چڑھا کر ان کی میتوں کوجیل کے احاطے میں ہی …
تفصیل۔۔۔