لاہور 12 فروری (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کشمیریوں اور بھارت میں تمام اقلیتوں پرنریندر مودی حکومت کے مظالم کو بے نقاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظر بند کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یونیک گروپ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 فروری, 2022
مودی حکومت منظم طریقے سے بھارت کی سیکولر جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے: نوم چومسکی
واشنگٹن12 فروری (کے ایم ایس)معروف امریکی مفکر پروفیسر نوم چومسکی نے کہاہے کہ اسلامو فوبیا جو اب پورے مغرب میں بڑھ رہا ہے، بھارت میں اپنی سب سے مہلک شکل اختیار کر رہا ہے جہاں مودی حکومت منظم طریقے سے بھارت کی سیکولر جمہوریت کو ختم کر رہی ہے اور ملک کونسل پرست ہندو ریاست میں تبدیل کر رہی ہے۔ چومسکی کا یہ بیان امریکی کانگریس کی بریفنگ کے …
تفصیل۔۔۔بھارت :راجستھان میں 7 سالہ معذور بچی کی عصمت دری
جے پور 12 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع چتور گڑھ میںایک نوجوان نے ایک سات سالہ معذور بچی کی عصمت دری کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 19سالہ ملزم منوج جھاکر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جمعرات کو لڑکی کی ماں کھانا پکانے میں مصروف تھی اور اس کا …
تفصیل۔۔۔بھارت کے خلاف زبردست سیاسی جدوجہد جاری رکھنے پرکشمیر عوام کی تعریف
بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں سات کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے بھارت کے خلاف اندرونی اور بیرونی محاذپر زبردست سیاسی جدوجہدجاری رکھنے پر حریت پسند کشمیری عوام کی تعریف کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شبیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں 7 نوجوان گرفتار کر لئے
سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے سات نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔شمالی کشمیر میں پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ا±دے بھاسکر نے بارہمولہ کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: آتشزدگی کے واقعات میں تین رہائشی مکان خاکستر
سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعات میں کم از کم تین رہائشی مکان خاکستر ہو گئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے الہیٰ باغ میں آگ لگنے کے سبب دو مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ ضلع بانڈی پورہ کے علاقے منتری گام میں آتشزدگی کے باعث دو منزلہ رہائشی مکان مکمل طور پر …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی کی فسطائی حکومت کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کررہی ہے، رپورٹ
اسلام آباد 12 فروری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور اس کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے بعد اس قتل عام کے خدشات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے …
تفصیل۔۔۔بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے باوجود آزادی کی مشعل کو جلانے رکھنے پربہادر کشمیری عوام پر فخر ہے: شبیر شاہ
سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بدترین فوجی محاصرے کے باوجودبھارت کے خلاف داخلی اور خارجی محاذوں پرزبردست سیاسی جدوجہدجاری رکھنے پر حریت پسند کشمیر ی عوام کی تعریف کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی …
تفصیل۔۔۔حد بندی کمیشن کو 2 ماہ کی توسیع ملنے کا امکان
سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے مقرر کردہ حد بندی کمیشن جسے اسمبلی حلقوں کی دوبارہ ترتیب کاکا م سونپا گیا ہے کو اپنا کام مکمل کرنے کے لیے دو ماہ کی توسیع ملنے کا امکان ہے۔ سری نگر سے تعلق رکھنے والے ایک انگریزی روزنامے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمیشن کی مدت مارچ …
تفصیل۔۔۔ششی تھرور نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور اترپردیش میں گرفتار صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی، 12 فروری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارتی وزیر داخلہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری صحافیوں فہد شاہ، سجاد گل اور بھارتی مصنف صدیق کپن کی فوری اور غیر مشروط رہائی کے لیے کردار ادا کریں جنہیں مختلف الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تھرور نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریںلوک سبھا …
تفصیل۔۔۔