سرینگر 19 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے سرینگر اور وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی کئی شخصیات کے انتقال پر اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انتقال کرنے والی شخصیات میںشاہ ہمدان میموریل ٹرسٹ پامپور کے عہدیداراور مبلغ نذیر احمد میر، بقعہ عالیہ پامپور کے سابق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 فروری, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنا سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے:پروفیسر چینگ
یجنگ19 فروری (کے ایم ایس) ساﺅتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاءکے وزٹنگ پروفیسر، پروفیسر Cheng Xizhong نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لیے بھارت کے یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر چینگ زی زونگ نے بیجنگ میں جاری ایک بیان میں کہا کہ حالیہ برسوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے سرینگر اورپلوامہ سے دو نوجوان گرفتارکرلئے
سرینگر 19 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر کے علاقے عیدگاہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ نوجوان کو پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر گرفتار کیا ۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ
سرینگر 19 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جعلی مقابلوں میں بیگناہ نوجوانوں کے قتل میں تیزی اور علاقے کو میدان جنگ میں تبدیل کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان کہا …
تفصیل۔۔۔پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 12 سالہ بچی زخمی
جموں 19 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک 12 سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جمیلہ بی نامی بچی اپنی بکریاں چرانے کے بعد گھر واپس آرہی تھی کہ ضلع میں واقع اس کے گاﺅں سوکڈ بگیال دھرا کے قریب اس کا پاﺅں غلطی سے …
تفصیل۔۔۔بھارت: میسور کے کالج میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت
میسور 19 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں جہاں ہائی کورٹ نے کسی بھی کالج کے کلاس رومز میں طلباءکے مذہبی لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے، وہیں ریاست کے شہر میسور میں ایک نجی کالج نے مسلمان طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میسور کے ایک تاریخی نجی کالج نے پہلی بار مسلمان طالبات کو حجاب پہننے کی …
تفصیل۔۔۔جموں:حد بندی کمیشن کی تجاویز کے خلاف احتجاجی دھرنا
جموں 19 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سماجی و سیاسی تنظیموں کے اتحاد” یونائیٹڈ پیس موومنٹ “نے بھارتی حد بندی کمیشن کی تجاویز کے خلاف آج ( ہفتہ ) جموں میںاحتجاجی دھرنا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہمت سنگھ کی قیادت میں دھرنے کے شرکانے کہا کہ شہری محسوس کر رہے ہیں کہ حد بندی کمیشن نے بی جے پی کی …
تفصیل۔۔۔کویتی ارکان پارلیمنٹ نے ’ بی جے پی“ ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا
کویت19 فروری (کے ایم ایس) کویت کے ارکان پارلیمنٹ نے بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی ) سے وابستہ کسی بھی رکن کے کویت میں داخلے پر پابندی عائد کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرکز برائے انسانی حقوق کے سربراہ مسچبل الشریکا نے اپنے ٹویٹر ہنڈل پر 22ارکان پارلیمنٹ کی …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کے خلاف نفرت فسطائی مودی کی فطرت میں شامل ہے، رپورٹ
اسلام آباد 19 فروری (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارت مسلمانوں کے لیے ایک خطرناک جگہ بن گیا ہے کیونکہ مسلم مخالف نفرت مودی کی فطرت میں شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں معمول بن گیا ہے اور 2014 میں ان کے اقتدار میں …
تفصیل۔۔۔سیاسی رہنماﺅں کی سیکورٹی واپس لینے کا کوئی جواز نہیں، تاریگامی
سرینگر 19 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ حکام کی طرف سے سیاسی رہنماو¿ں اور کارکنوں کی سیکورٹی واپس لینے کے فیصلے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ محمد یوسف تاریگامی نے سری نگر میں ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے سے رہنماو¿ں اور کارکنوں کی زندگیوں کو خطرہ …
تفصیل۔۔۔