نئی دلی 13 فروری (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے یوگی آ دتیہ ناتھ کے 2017میں وزیر اعلیٰ اتردیش بننے کے بعد ریاست میں اب تک 12صحافیوںکو ہلاک کیا گیا جبکہ48پر حملے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق commtee against assault on journalists (سی اے اے جے )نے اپنی ایک رپورٹ میں اترپردیش میں آزادی صحافت کو دبانے سے متعلق 2017سے اب تک کے اعداد وشمار پیش …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 فروری, 2022
بی جے پی کا”بیٹی بچاﺅ بیٹی پڑھاﺅ“ کا نعرہ بے نقاب ہو چکا ،کانگریس رہنما
حیدر آبادبھارت13 فروری (کے ایم ایس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے ایک بیان میں کہا کہ کرناٹک میں طالبات حجاب پہن کر جب کالج آتی ہیں تو انہیں ہراساںکیا جاتا ہے جبکہ ایک کالج میں …
تفصیل۔۔۔کشمیر بھارت کو ہرا نہیں سکتالیکن یہ اسے کھا جائے گا،ارون دھتی رائے
نئی دہلی13فروری (کے ایم ایس )بھارتی مصنفہ ارون ھتی رائے نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کو ہرا نہیں سکتالیکن یہ اسے کو کھا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ہندو قوم پرستی یوگوسلاویہ اور روس کی طرح بھارت کے ٹکڑے ٹکرے کر سکتی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ارون دھتی رائے نے معروف بھارتی صحافی کرن تھاپرکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا بھارت کی موجودہ صورتحال انتہائی …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا تنظیمیں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی کمپنیوں کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہیں
نئی دہلی13 فروری (کے ایم ایس) ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں شرپسندوں نے ریاست گجرات میں مارچ کیا اور سوشل میڈیا پر کشمیریوں کی حمایت کرنے والی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ملکیت والے اسٹورز کو بند کرا دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زعفرانی اسکارف پہنے مظاہرین ”کشمیر ہمارا ہے“ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔حجاب پر پابندی مذ ہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکہ
واشنگٹن13فروری (کے ایم ایس)مذ ہبی آزادی پر نظر رکھنے والے امریکی حکومت کے ادارہ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ( آئی آر ایف ) نے کالج کیمپس میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی پر بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آئی آرایف کے سفیر راشد حسین نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ کرناٹک کے حکام کو مذہبی لباس کی …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں سی آر پی ایف کا افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کی صبح سرینگر کے علاقے کرن نگر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ سی آر پی ایف کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر جس کی شناخت گلزاری لال کے نام سے ہوئی ہے ،سرینگر کے علاقے کرن …
تفصیل۔۔۔بی جے پی اور آر ایس ایس کی حکومت کشمیریوں کی زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے
جموں 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما میر شاہد سلیم اورسکھ رہنما نریندر سنگھ خالصہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی بھارتی حکومت کشمیریوں کی زندگیاں تباہ کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے یہ بات جموں کے علاقے روپ نگر میں اپنے گھروں کومنہدم کئے جانے کے خلاف دھرنے پر بیٹھے مسلمان …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام جنگ کے سائے میں جہنم جیسی زندگی گزار نے پر مجبورہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کو مسلسل سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر انسانی حقوق سے محروم رکھنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگ جنگ کے سائے میں جہنم جیسی زندگی گزار نے پر مجبورہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:علامہ رسول شاہ کو ان کی113ویں برسی پر خراج عقیدت
سرینگر 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں خطے کے عظیم مذہبی و روحانی پیشوا اور انجمن نصرت الاسلام کے بانی حضرت علامہ رسول شاہ رحمہ اللہ علیہ کا 113 واں یوم وفات عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ انجمن نصرت الاسلام نے اس سلسلے میں ایک اہم علمی تقریب کا انعقاد کیا جبکہ اس کے صدر میر واعظ عمر فاروق 5 …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:گاندربل سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد
سرینگر 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل کا ایک نوعمر نوجوان جو ہفتے کی دوپہر سے لاپتہ تھا، مردہ پایا گیا اور اس کی لاش ضلع میں پانی کے ایک ذخیرے سے برآمد ہوئی۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ایک نوعمر نوجوان بلال احمد گزشتہ روز لاپتہ ہو گیا جس کے بارے میں پولیس کو بھی مطلع کیاگیا تھا۔تاہم …
تفصیل۔۔۔