اسلام آباد23فروری(کے ایم ایس ) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر کشمیری ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہریار آفریدی نے کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع کشمیر کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 23فروری 1991کو راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں نے کنن پوش پورہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 فروری, 2022
اقوام متحدہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیخلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پربھارت کا احتساب کرے، پاکستان
اسلام آباد23فروری(کے ایم ایس ) پاکستان نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کی متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں پرزوردیا ہے کہ وہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت کا احتساب کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو 2020کے ہولناک دہلی فسادات کی دوسری برسی اور 1991میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے کنن پوش …
تفصیل۔۔۔جموں کے سیاسی رہنماوں کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر غور و خوص
جموں23 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے تعلق رکھنے والے سیاسی اور سماجی رہنمائوں اور کارکنوں کے ایک غیر معمولی اجلاس میں مقبوضہ علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر غور و خوص کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء میر شاہد سلیم نے کہاکہ 5اگست 2019کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کے بین الاقوامی ماہرین کا بھارت میں نسل کشی ُ کے بڑھتے ہوئے خطرات پر اظہار تشویش
واشنگٹن 23 فروری (کے ایم ایس) ایمنسٹی انٹرنیشنل، جینوسائیڈ واچ اور یو ایس ہولوکاسٹ میموریل میوزیم اورانسانی حقوق کی دیگربین الاقوامی تنظیموں کے ماہرین نے بھارت میں بڑھتے ہوئے نفرت پر مبنی جرائم پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مودی حکومت کے ہندوتوا پر مبنی ایجنڈے سے مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی کاخطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں کشیدہ صورتحال سے پیدا ہونے والے …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد: انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام بھارت مخالف ریلی
مظفرآباد 23فروری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کنن پوش پورہ اجتماعی آبروزیری کے 31برس مکمل ہونے پر انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریلی کے …
تفصیل۔۔۔”کشمیر فائلز“ فلم کی ریلیز کا مقصد انتخابات میں ہندو جذبات کو بھڑکانا ہے
ممبئی23 فروری (کے ایم ایس)ایک ایسے وقت میں جب بھارت بھر میں ریاستی انتخابات کا سلسلہ مختلف مرحلوں میں جاری ہے، ہندو ووٹروں کو ہندوتوا تعصب کے ذریعے آمادہ کرنے کیلئے ایک آنے والی فلم ”کشمیر فائلز“ کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فلم میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے اس وقت کے گورنر جگ موہن ملہوترا کی ہدایت پر کشمیری پنڈتوں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش
اسلام آباد23 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوںپر شدید تشویش کا اظہار کیاہے ۔ کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے دفتر میں منعقدہ سیمینار میں کنن پورہ اجتماعی آبروزیری کے المناک واقعے کے حوالے سے بھارتی حکومت …
تفصیل۔۔۔بھارت: مسلم ادا کاراﺅں کا حجاب پہننے کا عزم
بنگلورو 23 فروری (کے ایم ایس)نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں جہاں ججاب کے معاملے پر ہندو شدت پسندی کھل کر سامنے آرہی ہے وہیں مسلم بھارتی اداکارواﺅں کی طرف سے ججاب و دیگر اسلامی شعائر کی پابندی کاعزم بھی سامنے آرہا ہے۔ رئیلیٹی شو بگ باس کی سابق شریک ٹی وی اداکارہ ماہ جبین صدیقی نے شوبز چھوڑ کر ہمیشہ حجاب پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طورپراستعمال کر رہاہے، حریت رہنما
سرینگر23 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی تذلیل اور انکی جدوجہدآزادی کو دبانے کے لیے کشمیری خواتین کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ حریت رہنماوں نے 1991 کے کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری کی شدید مذمت کی …
تفصیل۔۔۔سکھ تنظیموں کا حیدر آباد میں سکھ لڑکی کی آبروریزی میں ملوث مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
جالندھر23 فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد میں سکھ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے واقعے نے سکھوںمیں شدید غصہ پیدا کر دیا ہے۔ سکھ تنظیموں نے بہیمانہ واقعے کے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پنجاب کے شہر جالندھر میںمنعقدہ سکھ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد میں ہونے والے واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔ کمیٹی کے …
تفصیل۔۔۔