نئی دہلی 06 اپریل (کے ایم ایس) اطلاعات و نشریات کے بھارتی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں بھارتی حکومت کے 600 سے زیادہ سوشل میڈیا اکاونٹس کو ہیک کیا گیا۔ حکومت کے ٹویٹر ہینڈلز اور ای میل اکاونٹس کی ہیکنگ سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر نے کہا کہ 2017 سے اب تک ایسے 641 اکاو¿نٹس ہیک …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 اپریل, 2022
ؓبھارتی پولیس نے حریت رہنما صمد انقلابی کو گرفتار کر لیا
سرینگر06 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماعبدالصمد انقلابی کو ضلع بانڈی پورہ سے گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے انہیںضلع کے علاقے سمبل میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار رہنما کے اہلخانہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فورسز اہلکاروں نے سمبل میں انکے گھر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوان شہید کر دیے
سرینگر06 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو نوجوان شہید کردیے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے آری گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ٹخ علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔ فوجیوںنے گزشتہ روز بھی …
تفصیل۔۔۔