اسلام آباد 11 اپریل (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں میڈیا کا گلا گھوٹنے کے لیے کالے قوانین کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صحافی مقبوضہ کشمیر میں انتہائی مشکل حالات میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دے رہے ہیں اور سچ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 اپریل, 2022
بھارت کے ساتھ امن کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، شہباز شریف
اسلام آباد 11 اپریل (کے ایم ایس) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بھارت کے ساتھ امن چاہتی ہے تاہم اس سلسلے میں دیرینہ تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہاکہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے اور …
تفصیل۔۔۔بھارت: مہنگائی کیخلاف یوتھ کانگریس کی پوسٹر مہم شروع
نئی دلی 11اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں یوتھ کانگریس نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مودی حکومت کے خلاف پوسٹر مہم شروع کی اور حکومت سے پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کامطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوتھ کانگریس کے صدر سری نواس بی وی نے کہاہے کہ مہم مہنگائی کے خلاف یہ وزارت پٹرولیم کے باہر پوسٹر چسپاں کرکے شروع کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں دواور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر 11اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں دو اور کشمیری نوجوانوں کوشہید کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کربت پورہ میں افطار ی کے قریب تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
سرینگر 11اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر عرفانی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات پرشدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی بشیر عرفانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم وتشدد، قتل و …
تفصیل۔۔۔راجوری میں پھانسی پر لٹکے ہوئے پولیس اہلکار کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ
جموں11اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںایک پولیس اہلکارکے اہلخانہ نے جورواں سال 10مارچ کو ضلع راجوری میں اپنے دوست کے کمرے میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا تھا، پونچھ کے علاقے مینڈھر میں احتجاجی مظاہرہ کیااوراپنے رشتہ دارکے قتل کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین جن میں خواتین، مرد اور بچے شامل تھے …
تفصیل۔۔۔این آئی اے عدالت 18پریل کو یاسین ملک اور دیگر کے خلاف باقاعدہ فرد جرم عائدکرے گی
نئی دہلی11اپریل (کے ایم ایس)کشمیریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور سزا دینے کے لئے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو کہا کہ وہ جعلی فنڈنگ کیس کے سلسلے میںجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور دیگر نظربند کشمیریوں کے خلاف 18پریل کو باقاعدہ فردجرم عائد کرے گی۔ محمد یاسین ملک، مسرت عالم بٹ، شبیر احمد …
تفصیل۔۔۔الطاف وانی کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پراظہار تشویش
اسلام آباد 11اپریل(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنماالطاف حسین وانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت علاقے میں ہر اختلافی آواز کو جابرانہ ہتھکنڈوں اورکالے قوانین کے استعمال کے ذریعے دبانے پر تلی ہوئی ہے۔ الطاف وانی نے اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔صحافی آصف سلطان چار سال بعدضمانت ملنے پر ایک بارپھرکالے قانون کے تحت نظربند
سرینگر 11اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافی آصف سلطان پرجنہیں چار سال بعد رواں ہفتے کے شروع میں ضمانت ملی تھی،کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آصف سلطان کو اس سے قبل سرینگر کی ایک خصوصی عدالت نے چار سال کی نظربندی کے بعد ضمانت دی تھی۔بعد میں انہیں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی فرقہ پرست سیاست سے بنگلورو کی آئی ٹی صنعت متاثر ہورہی ہے
بنگلورو 11اپریل (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرستی اور مسلم دشمنی سے جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکز بنگلورو شہر کی ساکھ عالمی سطح پر متاثر ہو رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کو سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ سازگار مقام سمجھا جاتا تھا جہاںاب فرقہ وارنہ فسادات روز کا معمول بن چکا ہے۔ریاست کرناٹک بالخصوص اس کے دارالحکومت …
تفصیل۔۔۔