سرینگر17 اپریل(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع کپواڑہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بشیر احمد کمہار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار نوجوان پر مجاہدین کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار نوجوان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 اپریل, 2022
کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا مودی کو خط
اسلام آباد17 اپریل (کے ایم ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں پڑوسی ملک کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ خط بھارتی وزیراعظم کے اس خط کے جواب میں لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی تھی۔اپنے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے …
تفصیل۔۔۔سرینگر:” ایس آئی اے“ نے صحافی ، پی ایچ ڈی اسکالر عبدالاعلیٰ فاضلی کو گرفتار کرلیا
سرینگر17 اپریل(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر قائم ” سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے آج( اتوار) کشمیر یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی اسکالر اور صحافی عبدالاعلیٰ فاضلی کو ایک آن لائن میگزین میں مضمون لکھنے پر گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالاعلیٰ فاضلیAbdul Aala Fazili کو سرینگر کے علاقے ہمہامہ میں انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا …
تفصیل۔۔۔سرینگر:انتظامیہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے احکامات واپس لے، تاجروں کی اپیل
سرینگر17اپریل ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں”کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچررز فیڈریشن “نے انتظامیہ کی طرف سے شہر کی تمام دکانوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے بارے میں جاری کیے گئے حالیہ احکامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر کمزور معاشی حالات کی وجہ سے ایسا کرنے سے قاصر ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فیڈریشن کے …
تفصیل۔۔۔آصف سلطان کی بار بار گرفتاری مقبوضہ کشمیرمیں میڈیا کی آزادی کی ابتر صورتحال کی ایک واضح مثال ہے، جاپانی اخبار
ٹوکیو 17اپریل ( کے ایم ایس ) جاپان کے سب سے پرانے کثیر الاشاعت انگریزی اخبار” جاپان ٹائمز“ نے اپنی تازہ ترین اشاعت میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافت کی حالت زار کی تصویر کشی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صحافی آصف سلطان کی مختلف کالے قوانین کے تحت بار بار گرفتاری مقبوضہ علاقے میں میڈیا کی آزادی کی ابتر صورتحال کی ایک واضح …
تفصیل۔۔۔”دی کشمیر فائلز” کی سرکاری تشہیر نے کشمیریوں کے جذبات بھرکادیے: سی سی جی
نئی دہلی17اپریل(کے ایم ایس)بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں سول سوسائٹی کے ایک گروپ” کنسرنڈ سٹیزنز گروپ” نے کہا ہے کہ فلم ”دی کشمیر فائلز”کی سرکاری تشہیر نے وادی کشمیر میں لوگوں کے جذبات کو بھڑکا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے کے بعد تیار کی گئی سی سی جی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلم سے نہ …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی شہریوں کی آباد کاری روکنے کا مطالبہ
مظفرآباد17اپریل(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی شہریوں کی آباد کاری کو روکنے کے لئے بھارت پر دبائو ڈالے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت متنازعہ ریاست میں مقامی آبادی کو اقلیت میں بدلنے کیلئے تیزی سے غیر ریاستی باشندوں کو ڈومیسائل جاری …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پراظہار تشویش
نئی دہلی17اپریل(کے ایم ایس)بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنمائوں نے ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں سے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، این سی پی کے سربراہ شرد پوار، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کے تامل …
تفصیل۔۔۔بھارت:شوہرکے ہاتھوں بیوی اور بیٹے کاقتل ، واٹس ایپ گروپ پر اعتراف جرم
نئی دہلی17اپریل(کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص اپنی بیوی اور 15سالہ بیٹے کو قتل کر کے گھر سے فرارہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز دہلی کے ضلع شاہدرہ کی گیتا کالونی میں پیش آیا۔ ملزم نے جرم کے بعد جائے وقوعہ سے فرارہونے سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو واٹس ایپ پر اس فعل کی اطلاع دی۔پولیس کا کہناہے کہ انہیں دوہرے قتل …
تفصیل۔۔۔بھارت :کیرالہ میں ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے رہنماکا قتل
کیرالہ 17اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع پلکاڈ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران دوسرا سیاسی قتل ہوا ہے جب موٹر سائیکل سواروں پر مشتمل ایک گروپ نے ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے رہنما کو قصبے کے مرکز میں واقع ان کی دکان پر قتل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ45سالہ ایس کے سری نوا سن پر جو ایک سابق ضلعی رہنما اور …
تفصیل۔۔۔