جموں 07 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پونچھ ضلع کے علاقے لوران میں ایک 26 سالہ خاتون پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ سلیمہ بیگم نامی خاتون اپنے گھر میں مردہ پائی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو طبی معائنے کے لیے لوران کے پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) لایا گیا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 اپریل, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غیر مقامی ڈرائیور زخمی
سرینگر07 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم افراد نے ضلع پلوامہ ایک غیر مقامی ڈرائیور کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر پٹھانکوٹ کے رہائشی سونو شرما نامی ڈرائیور کو ضلع کے علاقے یاڈر میں گولیاں ماری گئیں ۔ زخمی ڈرائیور کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ میںداخل کر دیا گیا۔ بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی عمر عبداللہ سے پوچھ گچھ
نئی دہلی07 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ سے بھارتی تحقیقاتی ادارے”انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ“(ای ڈی) نے تقریباً 12 سال قبل جے کے بینک کی طرف سے ایک عمارت کی خریداری کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ سے آج نئی دلی میں ای ڈی کے ہیڈ کوارٹر …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش :ہندو توا عناصر کا مسلمان دکاندار پر تشدد، 15ہزارروپے لوٹ لیے
لکھنو07 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سردھانہ میںہندو توا کے غنڈوںنے ایک مسلمان کو گوشت کی بریانی بیچنے کے شبہ میں سخت تشدد کانشانہ بنایا اور اسکی رقم لوٹ لی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ساجد نامی دکاندار پر شبہ کیا گیا کہ وہ گوشت کی بریانی فروخت کر رہا ہے حالانکہ بریانی میں گوشت موجود ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن ہندو توا عناصر نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے اگست 2019 سے اب تک 566 کشمیریوں کو شہید کیا
ہندواڑہ میں فوجیوں کی فائرنگ سے متعدد نمازی زخمی سرینگر07 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے 5 اگست 2019 کو نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں5سو66 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کر رہی ہے
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں نام نہاد امن اور ترقی کی جھوٹی اطلاعات شائع کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کے کاروباری نمائندوں کے نام نہاد دوروں …
تفصیل۔۔۔ہندواڑہ:بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے متعدد نمازی زخمی
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ کی ایک مسجد میں متعد نمازیوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے زبردستی مسجد میں گھس کر وہاں نماز ادا کرنے والے نمازیوں کی تصاویریں بنائیں۔ جب لوگوں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: این آئی اے کے مختلف مقامات پرچھاپے
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی دارے این آئی نے آج وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم نے بھارتی پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر اور بارہمولہ کے اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ تاہم فوری طورپر …
تفصیل۔۔۔`دیہات دفاع کمیٹی کے رکن کے بیٹے کی پونچھ میں خودکشی
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی حمایت یافتہ دیہات دفاع کمیٹی کے ایک رکن کے بیٹے نے آج ضلع پونچھ میں خودکشی کر لی ۔ ضلع کے علاقے مرہ بفلیازمیں28سالہ گلزار احمد نے اپنے والد جو وی ڈی سی ممبر ہے کی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ پولیس نوجوان کی خودکشی کی تفتیش کر …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافر ت پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
نئی دلی 07اپریل (کے ایم ایس) جماعت اسلامی ہند نے بھارت میں فرقہ وارانہ منافرت،مہنگائی اور بے روزگاری پر تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی کی صدارت میں نئی دلی میں جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مشاورتی کونسل کے تین روزہ اجلاس میں ان مسائل پر غورو خوص کیاگیا اور قراردادیں منظور کی گئیں۔ اجلاس میں حجاب پر پابندی کے کرناٹک …
تفصیل۔۔۔