سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آر ایس ایس کے مسلم دشمن ایجنڈے کے ایک حصے کے طور پرضلع بارہمولہ میں بھارت کی ایک تنظیم کے زیر انتظام چلنے والے اسکول نے اپنے اساتذہ کو حجاب سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی شہرپونے میں قائم ایک رضاکار گروپ کے زیر انتظام جوجسمانی طور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 اپریل, 2022
پاکستان کا مقبوضہ فلسطین اور کشمیر ی عوام کی معاشی مدد پر زور
اقوام متحدہ26اپریل(کے ایم ایس)پاکستان نے جنگی صورتحال، کورونا وبا کی تباہی اور موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر فلسطین اور جموں و کشمیر جیسے غیر ملکی قبضے میں رہنے والے لوگوںکے لیے فراخدلانہ سیاسی اور اقتصادی ا مداد پر زوردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے آبادی اور ترقی کو بتایا کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کی شام سرینگر شہر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ سرینگر میں نوا کدل کے علاقے کنہ مزار میں ایک رہائشی مکان میں لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے دیگرعمارتوں تک پھیل گئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ گیس سلنڈر میں دھماکہ بھی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے ضلع کولگام سے تین نوجوان گرفتار کر لئے
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کوجن کی شناخت ناصر احمد وانی، عادل منظور راتھر اور ماجد محمد راتھر کے طورپر ہوئی ہے،ضلع کے علاقوں سرندو اور اشموجی سے گرفتار کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار نوجوان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کولگام میں بھارتی پیراملٹری کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنامعلوم مسلح افراد نے منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف)پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ ضلع کے علاقے برزلو میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی پر کیاگیا۔ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا …
تفصیل۔۔۔امید ہے بھارتی سپریم کورٹ 5اگست 2019کے غیر قانونی اقدامات کو کالعدم قراردے گی: محبوبہ مفتی
سرینگر 26اپریل(کے ایم ایس)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نہ صرف جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرے گی بلکہ5اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کے بعد علاقے میں نافذ کئے گئے تمام نئے قوانین کو بھی واپس لے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکو قانون اور …
تفصیل۔۔۔بھارت کو مسلسل تیسرے سال مذہبی آزادی کے حوالے سے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش
واشنگٹن 26اپریل (کے ایم ایس) امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو مسلسل تیسرے سال مذہبی آزادی کے حوالے سے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے اور اس کومسلسل تیسرے سال مذہبی آزادی کے حوالے سے خصوصی تشویش والے ممالک میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔امریکی کمیشن …
تفصیل۔۔۔شوپیاں میں بھارتی پیراملٹری کے7 اہلکار سڑک حادثے میں زخمی
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے کم از کم سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع میں زینہ پورہ کے علاقے صوفی پورہ میں سی آر …
تفصیل۔۔۔میر واعظ کی غیر قانونی نظر بندی پراظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی گزشتہ تین سال سے مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قابض حکام سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آج انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے سرکردہ اراکین اور اعلی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:سی آر پی ایف اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں چھڑک کر بندوق چھیننے کی کوشش
سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم افراد نے ضلع اسلام آباد کے علاقے ریشی بازار میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر اس سے اس کی بندوق چھیننے کی کوشش کی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حملہ آور اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے اور وہ …
تفصیل۔۔۔