نئی دہلی09اپریل (کے ایم ایس)کانگریس کے سابق سربراہ راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کو تقسیم کر رہی ہے اور لوگوں کو تشدد پر اکسارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت نے عوام کو بہت زخم دیے ہیں اورجب اس کا درد محسوس ہوگاتو تشدد بھڑک جائے گا۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 اپریل, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے بڈگام میں دونوجوان گرفتارکرلئے
سرینگر09 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع بڈگام میں دونوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ پولیس نے بھارتی فوج کی2RRاور پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ساتھ ملکر ضلع کے علاقے رٹھسن بیروہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دونوجوانوں کو گرفتار کیا۔گرفتارنوجوانوں کی شناخت رٹھسن کے …
تفصیل۔۔۔بھارت : مسلمان خواتین کی عصمت دری کی دھمکی دینے والے ہندو پجاری کے خلاف مقدمہ درج
لکھنو09 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے اور مسلمان خواتین کی عصمت دری کی دھمکی دینے والے ہندو پجاری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق خیرآباد قصبے میں مہارشی شری لکشمن داس اداسین آشرم کے مہنت بجرنگ منی داس نے اپنی نفرت انگیز تقریر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کر دیا
بھارتی پولیس نے بھارت مخالف نعرے لگانے پر 13افراد کو گرفتار کر لیا سرینگر09 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج جنوبی کشمیر کےضلع اسلام آباد میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان نثار احمد ڈار کو ضلع اسلام آباد میں بجبہاڑہ کے علاقے …
تفصیل۔۔۔سرینگر : پولیس نے بھارت مخالف نعرے لگانے پر 13 نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر09 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے گزشتہ روز سرینگرکی تاریخ جامع مسجد میں بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگانے کی پاداش میں شہر سے کم از کم 13نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو سرینگر کے مختلف علاقوں سے گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے سابق وزیر کو گرفتار کر لیا
جموں 09 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے آج جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ سے سابق نام نہاد وزیر جتندر سنگھ عرف بابو سنگھ کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ جتندر سنگھ کو حوالہ کی رقم کی وصولی سے متعلق ایک کیس میں گرفتار کیا گیا۔سنگھ 31 مارچ سے فرار تھا ۔جموں کے …
تفصیل۔۔۔بھارت: پولیس نے صحافی سمیت آٹھ افراد کو تھانے میں برہنہ کر دیا
بھوپال09اپریل (کے ایم ایس)سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے جس میں آٹھ افراد نیم برہنہ حالت میں ایک پولیس اہلکار کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ تصویر ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سدھی کی ہے جہاں چند افراد مقامی افراد بی جے پی کے رکن اسمبلی کیدار ناتھ شکلا کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے کہ پولیس نے انہیں حراست میں لیکر انکے ساتھ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کو منظم امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 09 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں مسلمانوں کو طویل عرصے سے منظم امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا ہے اور 2014 میں فسطائی نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مسلم مخالف جذبات میں تیزی آئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ آر ایس ایس کی حمایت …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے
اسلام آباد09 اپریل (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنمائوں قاضی عمران اور خالد شبیر نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور مختلف جیلوں میں نظربندحریت رہنمائوں اور کارکنوںکی رہائی کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماں نے اسلام آباد سے جاری ایک مشترکہ بیان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بگلیہار بجلی منصوبے کے مزدور 2برس سے تنخواہوں سے محروم
جموں 09 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بگلیہار بجلی منصوبے میں کام کرنے والے غیر مستقل مزدور گزشتہ دو برسوںسے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ مزدوروںنے ذرائع ابلاغ کے نمائندوکو بتایا کہ وہ اپنی زیر التوا اجرت کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں لیکن جموں و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن (جے کے پی ڈی سی) کے افسران کی …
تفصیل۔۔۔