برمنگھم 24 اپریل (کے ایم ایس) برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کشمیریوں اور ان کے حمایتیوں نے آج(اتوار) فسطائی بھارتی حکمران نریندر مودی کے مقبوضہ جموںوکشمیر کے نام نہاد دورے کے خلاف مظاہرے کیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر بھارت مخالف اور کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔مظاہروں کا اہتمام تحریک کشمیر برطانیہ نے کیا تھا۔تنظیم کے صدر فہیم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 اپریل, 2022
بھارتی پولیس کی طرف سے کشمیری نوجوانوں کو ہراساں کیے جانے کی مذمت
سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارتی پولیس کی طرف سے کشمیر ی نوجوانوں کو ہراساں کیے جانے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آغا سید حسن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا کہ نوجوانوں کو اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال
کل جماعتی حریت کانفرنس کے واحد پلیٹ فارم سے جدوجہد آزادی جاری رکھنے کا عزم سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی گئی جسکا مقصد ناجائز بھارتی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیراعظم اور عالمی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزید 3نوجوان شہید کر دیے
سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا جس سے جمعرات سے شہید ہونے والوںکی تعداد 11 ہوگئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع پلوامہ کے علاقے پاہو Pahoo میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک …
تفصیل۔۔۔تمام سیاسی رہنمائوں اور کارکنان کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک ہی بینر تلے کام کرنے پر اتفاق
سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ حریت کے مختلف دھڑوں کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے پایا گیا ہے کہ تمام سیاسی رہنما اور کارکنان کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک ہی بینر تلے کام کریں گے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول کے لیے …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 24اپریل(کے ایم ایس)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموںو کشمیر کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی جبکہ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔احتجاجی مظاہرین …
تفصیل۔۔۔مشال حسین ملک چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا 24 اپریل بروز اتوار کو بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ کشمیر کے موقع پر IIOJK میں مکمل شٹ ڈاؤن کے حوالے سے اردو میں ویڈیو پیغام
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ
نئی دہلی24اپریل(کے ایم ایس)بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اتوار کو کورونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2,593نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ یہ مسلسل پانچواں دن ہے جب بھارت میںکورونا کے 2,000سے زیادہ مثبت کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔اتوار کے کیسز ملاکر ملک میں فعال کیسز کی تعداد …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف آزاد جموں و کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں
مظفرآباد24 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ 5اگست 2019 کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد یہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کامقبوضہ جموں وکشمیر کا پہلا دورہ ہے۔ مودی کے متنازعہ دورے کیخلاف آج صبح سے مظفرآباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام دھرنا دیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا
سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتارنوجوان 18اپریل کوضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے دو اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نوجوان بے گناہ ہے اورکسی عسکری سرگرمی میں ملوث نہیں …
تفصیل۔۔۔