سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے متری گام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں ایک بھارتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 اپریل, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر: پلوامہ حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پلوامہ میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں پرحملہ ضلع کے علاقے متری گام میں کیا گیا۔ایک اعلی پولیس افسر نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔اسے علاج کے لئے ہسپتال لے جایا …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر کو ”مقبوضہ علاقہ” اورکشمیریوں کو” غلام” کہنے والے اظہاررائے کی آزادی کے مستحق نہیں : ہائی کورٹ
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو” مقبوضہ علاقہ” اور اس کے باشندوں کو”غلام” کہنے والے بیانات کو آئین کی دفعہ 19(A)کے تحت تحفظ حاصل نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عدالت نے کہاکہ حکومت کی غفلت پر تنقید کرنا اور لوگوں کے انسانی حقوق کی پامالی پر غم و غصہ کا …
تفصیل۔۔۔شبیرشاہ کانوجوانوں کو قتل ،گرفتار اورخواتین اوربچوں کو ہراساں کئے جانے پر اظہار تشویش
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوںکے دوران نوجوانوں کو قتل اور گرفتار اور خواتین اوربچوں کو ہراساں کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے 27رمضان …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کو باہر رکھنے کے لیے پی اے جی ڈی کو مل کر الیکشن لڑنا چاہیے: عمر عبداللہ
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ پیپلز الائنس فارگپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کو جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے چاہئے تاکہ بی جے پی اور اس کی اے اور بی ٹیموں کو دور رکھا جاسکے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عمرعبداللہ نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے متریگام کا محاصرہ کیا اورگھرگھر تلاشی لی۔آپریشن کے دوران فوجیوں نے کچھ نوجوانوں پر فائرنگ بھی کی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔قابض فوجیوں نے علاقے کی طرف …
تفصیل۔۔۔شبیر شاہ کی شہدائے کشمیر کو دعائوں میں یاد رکھنے کی اپیل
سکول کی اساتذہ کو حجاب نہ پہننے کی ہدایات کی مذمت سرینگر27 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں نوجوانوں کے قتل ،گرفتاریوں اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کے تعاون سے چلنے والے اسکول کے اساتذہ کو حجاب پہنے سے روکنے کی مذمت
سرینگر27اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی فوج کے تعاون سے چلنے والے اسکول کے اساتذہ کو حجاب پہنے سے روکنے کے حکمنامے کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں حجاب پہنے سے روکنے کے مراسلے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلا کیس ریکارڈ
حیدرآباد27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلاکیس سامنے آیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس نئی قسم کے کیس بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور امریکہ کے شہرنیویارک میں بڑھ رہے ہیں۔انڈین سارس سی او وی۔2جینومکس کنزورشیم (آئی این ایس اے سی اوجی)کے ماہرین جینیات نے اس قسم کے پہلے کیس کا تلنگانہ میں پتہ چلا یاہے۔ حیدرآباد میں کوویڈ سے مثبت پائے گئے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں یکسان سول کوڈ کا نفاذ نفرت کے ایجنڈے کو فروغ دیناہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دلی27 اپریل (کے ایم ایس)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ ملک میں یکساں سول کا نفاذقطعی طور پر ایک اقلیت مخالف اور دستور مخالف قدم ہے جو مسلمانوں کیلئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک بیان میںکہا کہ دستورہند نے ملک میں بسنے والے ہر …
تفصیل۔۔۔