لکھنو30 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک وزیر سنجے نشاد نے کہا ہے کہ جو لوگ ہندی زبان نہیں بولتے وہ بھارت چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیںاور جو لوگ ہندی سے محبت نہیں کرتے انہیں غیر ملکی یا غیر ملکی طاقتوں سے منسلک تصور کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ سنجے نشا د نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 30 اپریل, 2022
کشمیری اپنے اتحادسے مودی حکومت کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں گے: نعیم خان
بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے کمر بستہ ہے:ماہرین کا انتباہ نئی دہلی 30اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپرنظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی طرف سے کشمیر پر سیاسی اور ثقافتی یلغار کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری اپنے اتحاد واتفاق سے نسل پرست حکومت کے مذموم عزائم کو ناکام بنا …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد سرینگر میں شب قدر اور جمعة الوداع کی نماز پر پابندی سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے
سرینگر30 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے قابض حکام کی طرف سے تاریخی جامع مسجد میں جمعتہ الوداع کے مبارک موقع پر نماز اورشب قدر کی اجازت نہ دینے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلسل فوجی محاصرے کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی ریلی
مظفر آباد30 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 5اگست 2019کو بھارتی حکومت کے مسلط کردہ فوجی محاصرے کو ایک ہزار دن مکمل ہونے پرپاسبان حریت جموں وکشمیرکے زیراہتمام مظفر آباد میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اورعالمی برادری سے خطے میں رائے شماری کرانے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس مطابق …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کشمیری نظربندوں کو نشانہ بنا رہی ہے، رپورٹ
اسلام آباد 30 اپریل (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت کشمیری سیاسی قیدیوں کے ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کر رہی ہے اور جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو چیلنج کرنے پر انہیں نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کشمیری نظربندوں کو جاری آزادی کی تحریک …
تفصیل۔۔۔گاندربل :سڑک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی
سرینگر 30 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع میںکنگن کے علاقے سنبل بالا گنڈ میں بھارتی فوج کے قافلے کی ایک گاڑی الٹ گئی جسکے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بجلی کے بحران کے خلاف مظاہرے جاری
جموں30 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سمیت لوگوں نے بحران سے نمٹنے میں حکام کی ناکامی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے رہنماو¿ں اور کارکنوں نے جموں میں بجلی کے بدترین بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر حکام کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے اتحاد و اتفاق ناگزیر ہے، نعیم خان
نئی دہلی 30 اپریل (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بندرہنما نعیم احمد خان نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے کشمیریوں کے خلاف سیاسی اور ثقافتی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل پرست حکومت کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے حریت کانفرنس کی صفوںمیںاتحادو اتفاق ناگزیر ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نعیم احمد خان …
تفصیل۔۔۔کشمیری نظربندوں کی عید الفطر سے قبل رہائی کا مطالبہ
سرینگر30 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے کشمیری نظربندوں کی عید الفطر سے قبل رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ غلام احمد میر نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت کو چاہیے کہ ومقبوضہ جموںوکشمیر کی مختلف جیلوں میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربند کشمیری نوجوانوں کی رہائی پر …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: محبوبہ مفتی
جموں30 اپریل( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ محبوبہ مفتی جموں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر کے وجود کو ختم کرنا چاہتی ہے، دفعہ 370کو غیر آئینی طریقے سے منسوخ …
تفصیل۔۔۔