بنگلورو05اپریل)کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع حسان میں اونچی ذات کے ہندوئوں نے ایک دلت نوجوان کو گھورنے پر زدوکوب کرکے زخمی کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے بیلور قصبے کے گائوں مالین ہلی میں پیش آیا جہاں ایک30سالہ دلت نوجوان سنیل کمارمبینہ طور پر اپنے مویشی لے جا رہا تھا ۔ اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے دوافراد چندریگوڑا اور ان کے بیٹے لوکیش …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 اپریل, 2022
پاکستان کی بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت
اسلام آباد5اپریل (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کرائولی میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے 40سے زائد گھروں کونذرآتش کرنے اورتوڑ پھوڑ کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ مقامی سکیورٹی حکام کی ایماء پربی جے پی اور آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسند اس واقعے میں ملوث ہیں۔بیان میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم کا سلسلہ جاری
بھارتی فوجیوں نے راجوری میں ایک نوجوان شہید کردیا سرینگر05 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے علاقے کے طول وعرض میںبھارتی فوجیوںکے مسلسل مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی بشیر احمد عرفانی اور سید بشیر اندرابی سمیت حریت رہنمائوں نے سرینگر میں اپنے بیانات میں بھارتی فوج کے …
تفصیل۔۔۔بھارت : بہار میں مندر کے پجاری کا قتل، حملہ آور مورتیوں سمیت تمام زیورات لے اڑے
پٹنہ05 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں بی جے پی اور جنتا دل یو نائیٹڈکی نتیش کمار حکومت کے تمام دعوئوں کے باوجود جرائم میں کوئی کمی نہیں ہو رہی اورتازہ ترین واقعے میںپیر کے روز جرائم پیشہ افراد نے ریاست کے ضلع سارن میں ایک مندر کو نشانہ بنایا جہاں حملہ آوروں نے پجاری کوقتل کر دیا اور مندر میں موجود مورتیاںاور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ …
تفصیل۔۔۔ضمانتی مچلکے پر دستخط کرنے والا کوئی نہیں: کشمیری طلباء ضمانت کے ایک ہفتے بعد بھی آگرہ جیل میں بند
سرینگر05 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں بغاوت اور سائبر دہشت گردی کے ایک جھوٹے مقدمے میں جیل میں نظر بند تین کشمیری طلباء کے وکیل نے صحافیوں کو بتایاکہ ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی وہ ابھی تک جیل سے باہر نہیں آئے کیونکہ کوئی مقامی باشندہ ضمانتی مچلکے پر دستخط کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تینوںکشمیری طلباء …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کا ایجنڈا سماج کو تقسیم کر کے اپنا سیاسی مفاد حاصل کرنا ہے: اکھلیش یادو
لکھنو05 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں سماجو ادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے یوگی حکومت کی زیرو ٹالیرنس پالیسی کو محض دکھاوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے دورحکومت میں تھانے، تحصیل اورکلکٹریٹ سب بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اکھلیش یادو نے ایک بیان میںکہا کہ انتظامیہ معصوم لوگوں اور غریبوں کو ہراساں کررہی ہے اور کسانوں پر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرنے پر 22یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا
نئی دلی05اپریل(کے ایم ایس) بھارت نے مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں، مسلم کش ُ تشدد اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت کو بے نقاب کرنے پر22یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا جن میں چار پاکستانی یو ٹیوب نیوز چینلز بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میں آج بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک حکمنامہ جاری کیا …
تفصیل۔۔۔فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد راجستھان کے ضلع میں کرفیو میں توسیع
راجستھان 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں کرفیو میں 7اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاستی حکومت نے ضلع کرولی میں کرفیو میں 7 اپریل تک توسیع کرنے اورضلع میں دفعہ 144کے نفاذ اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کاحکم جاری کیا ہے ۔ہندوانتہاپسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد ، راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ اور بجرنگ دل کی طرف سے ہفتہ …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی روہنگیا مسلمانوں کی جبری بے دخلی پر مودی حکومت پرکڑی تنقید
سرینگر 05اپریل (کے ایم ایس) بھارت اوراسکے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمان مہاجرین کی جبری بے دخلی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی بدترین خلاف ورزی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں نے روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاریوں اورجبری بے دخلی کو بی جے پی حکومت کے مسلم مہاجرین کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز کی طرف سے جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش
سرینگر 05اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پرجاری کشمیری نوجوانوں کے قتل عام اور گرفتاریوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوںکی منظم نسل کشی جاری رکھے ہوئے تاکہ مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کیاجاسکے …
تفصیل۔۔۔