Daily Archives: 10 اپریل, 2022

بہار:چور500سو ٹن لوہے کا پل چرا کر لے گئے

بہار:چور500سو ٹن لوہے کا پل چرا کر لے گئے

پٹنہ10 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں سرکای ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے 60فٹ طویل لوہے کا پل چرا لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے اور وہ اپنے ساتھ بڑی گاڑیوں کے علاوہ لوہے کو کاٹنے کیلئے بلڈوزر اور گیس کٹر بھی لائے تھے۔ …

تفصیل۔۔۔

شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو تنازعہ کشمیر کے حل سے وابستہ کر لیا

شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو تنازعہ کشمیر کے حل سے وابستہ کر لیا

اسلام آباد 10 اپریل (کے ایم ایس) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے لیکن پہلے نئی دہلی کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے۔ ہم بھارت …

تفصیل۔۔۔

صحافی آصف سلطان پر ”پی ایس اے “لاگو، کوٹ بھلوال جیل منتقل

صحافی آصف سلطان پر ”پی ایس اے “لاگو، کوٹ بھلوال جیل منتقل

سرینگر10 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نظر بند صحافی آصف سلطان جنہیں رواں ہفتے کے شروع میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے مقدمے میں ضمانت دی گئی تھی، پر ایک اور کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس راکیش بلوال …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

مقبوضہ جموں وکشمیر:سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

نئی دہلی10اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی قائم کردہ سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نام نہاد ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں اتوار کو نئی دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ چھاپے کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے)کی طرف سے درج کی گئی ایک …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی تازہ لہر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی تازہ لہر

اسلام آباد10اپریل (کے ایم ایس)بھارت کشمیریوں کو سزا دینے کے لیے اپنی ریاستی دہشت گردی کو سرکاری پالیسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ جب سے بھارت میں فسطائی مودی نے اقتدار سنبھالا ہے ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی ایک نئی لہر شروع کردی گئی ہے کیونکہ وہ کشمیریوں کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: لال چوک قتل عام انسانیت کے خلاف ایک بہیمانہ جرم ہے: رپورٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر: لال چوک قتل عام انسانیت کے خلاف ایک بہیمانہ جرم ہے: رپورٹ

سرینگر 10اپریل(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں1993ء کے لال چوک قتل عام کو بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات میں سے ایک سنگین واقعہ سمجھا جاتا ہے جس نے بھارت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطاق بھارتی فورسز نے10اپریل 1993کولال چوک کے نام سے مشہور شہر سرینگر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر10 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع سرینگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بشمبرنگر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں اب مسلمان ڈرائیور اور آئس کریم ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

بھارت میں اب مسلمان ڈرائیور اور آئس کریم ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

بنگلورو10 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اوراب ریاست کرناٹک میں ہندوئوں پر زور دیا جارہاہے کہ وہ تیرتھ یا مندر جانے کے لیے مسلمان ڈرائیوروں والی گاڑیاں استعمال نہ کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت میں اس پیش رفت کو اسلاموفوبیا میں شدت قرار دیا جا رہا ہے۔ حالانکہ کرناٹک میں اگلے برس ہونے والے اسمبلی …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی راجستھان میں آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے: اشوک گہلوٹ

بی جے پی راجستھان میں آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے: اشوک گہلوٹ

جے پور10 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں تشدد کی بنیاد پر اقتدار میں آنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اشوک گہلوٹ نے بیکانیر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرائولی تشدد کا حوالہ دے کر کہا کہ بی جے پی ماحول کو پرسکون کرنے کے بجائے اسے خراب کرنے کی کوشش …

تفصیل۔۔۔

این آئی ٹی سرینگر میں 24طلبا ء کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا

این آئی ٹی سرینگر میں 24طلبا ء کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا

سرینگر10 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگرمیں قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(این آئی ٹی)میں 24طلباء کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلاک میڈیکل آفیسرحضرت بل نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے محکمہ سوشل اینڈ پریوینٹو میڈیسن کے سربراہ کو ایک خط میں بتایا کہ 47میں سے 24طلبا ء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ …

تفصیل۔۔۔