سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیرکے ضلع اسلام آبادمیں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ نوجوان کو ضلع میں بجبہاڑہ کے علاقے حسن پورہ میں ایک ناکے پر گرفتارکیاگیا۔ گرفتارنوجوان کی شناخت آصف بشیر گنائی ساکن حسن پورہ کے طور پر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 اپریل, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر میں آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کا کالا قانون منسوخ کیا جائے:پروفیسر سوز
سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے علاقے میں نافذ کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاہے جس کے تحت بھارتی فوج کو خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر سیف الدین سوز نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جموں میں 25روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاری کی مذمت
جموں02اپریل(کے ایم ایس) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 25روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو گرفتارکرنے کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی ذمہ داریوں سے بھارت کی غفلت اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا:مفتی ناصر الاسلا م
سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم ، مفتی ناصرالاسلام نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے اور علاقے میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم ، مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ علاقے کے مختلف مقامات سے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرکاری ملازمین کی برطرفی کی شدید مذمت سری نگر02 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔بھارت:غازی آباد میں گوشت بیچنے والوں کو دکانیں بند رکھنے کا حکم
لکھنو02اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی میونسپل کارپوریشن نے ہر سال منائے جانے والے ہندو تہوار نوراتری کے دوران گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق 2اپریل سے 10اپریل تک ہوگا۔حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ غازی آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نے اس مدت کے …
تفصیل۔۔۔یوپی کی جیل میں بند کشمیری طلباء کورہائی کے لیے زر ضمانت جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا
سرینگر02 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کی الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے کشمیری طالب علم ارشد یوسف کے اہلخانہ کو زرضمانت جمع کرانے اور آئندہ کی عدالتی سماعتوں میں پیش ہونے کے لئے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 21سالہ نوجوان ارشد یوسف کو عنایت الطاف شیخ اور شوکت احمد گنائی کے ساتھ اس وقت گرفتار کیا گیا تھاجب انہوں نے گزشتہ …
تفصیل۔۔۔متحدہ مجلس علماء کا مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد، میر واعظ کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر02 اپریل (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں متحدہ مجلس علماء نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر جموں و کشمیر کے مسلمانوں سمیت عالم اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایم ایم یو نے اپنے تمام معزز ارکان باالخصوص 5اگست 2019سے گھر میں نظربنداپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے ملت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیا میں امن کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ضروری ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد 02 اپریل (کے ایم ایس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کا پرامن اور منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کے لیے اہم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر خارجہ نے اسلام آباد میںسیکورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ےھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے بعد مقبوضہ جموں …
تفصیل۔۔۔پاکستان بھارت کے ساتھ تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر یقین رکھتا ہے،قمر جاوید باجوہ
اسلام آباد 02 اپریل (کے ایم ایس) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری اور بات چیت کے استعمال پر یقین رکھتا ہے۔ آرمی چیف نے اسلام آبا د میں سیکورٹی ڈائیلاگ سے خطاب میں بھارتی سپرسونک کروز میزائل کی پاکستان کی حدود میں حالیہ آمد پر گہری …
تفصیل۔۔۔