سرینگر یکم اپریل(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں جمعہ کی شام آگ لگنے سے کم از کم 5رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آگ قصبے کے علاقے جامعہ قدیم میں ایک رہائشی مکان میں لگی اور بعد ازاں اس نے قریبی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 اپریل, 2022
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک
سرینگر یکم اپریل(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار ضلع پلوامہ میں حرکت قلب بندہونے سے ہلاک ہو گیا ۔ سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سی آر پی ایف اہلکار کے ویتھل ضلع کے علاقے لیتھ پورہ کے تربیتی مرکز میں اچانک گرگیا۔اسے فوری طورپر سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس …
تفصیل۔۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کاآر ایس ایس ، بی جے پی کے ہندوتوانظریات کے خلاف احتجاجی مارچ
علی گڑھ یکم اپریل(کے ایم ایس) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے آج ہندو انتہاپسند تنظیموں آر ایس ایس اور بی جے پی کے ہندوتوا نظریات کے خلاف کیمپس میں احتجاجی مارچ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاجی مارچ میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت ۔ احتجاج کے بعد طلبا نے بھارت کے صدر کے نام ایک عرضداشت ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی۔ اس موقع پر طلبا نے کہا …
تفصیل۔۔۔راہل گاندھی کی مودی اور کرناٹک حکومتوں پر کڑی تنقید
بنگلورویکم اپریل(کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے بھارت میں مودی حکومت اور کرناٹک کی ریاستی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کرناٹک میں ملک کی بدعنوان ترین حکومت قائم ہے ۔ راہل گاندھی نے بنگلورو میں پارٹی لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نریندر مودی انتخابات کے دوران بدعنوانی کی بات کرتے تھے او ر اگر اب انہوں نے ملک خصوصا …
تفصیل۔۔۔بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی کو وزیراعظم نریندرمودی کے قتل کی دھمکی کی ای میل موصول
ممبئی یکم اپریل(کے ایم ایس) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے قتل کی دھمکی پر مبنی ایک ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ این آئی اے کی ممبئی شاخ کو ای میل بھیجنے والے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس 20کلوگرام آر ڈی ایکس موجود ہے۔ای میل میں مزید کہاگیا ہے کہ اسکی بعض دہشت …
تفصیل۔۔۔ممبئی ہائی کورٹ:مالیگائوں بم دھماکہ،مرکزی ملزم کرنت پروہت کی عدالتی سماعت پر اسٹے کی درخواست مسترد
نئی دلی یکم اپریل (کے ایم ایس )ممبئی ہائی کورٹ نے2008کےمالیگائوں بم دھماکہ کے مقدمے کی روزانہ جاری عدالتی سماعت پر اسٹے دینے کی مقدمے کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس پی آر ورالے اور جسٹس ایس ایم موڈک پر مشتمل ممبئی ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اس سلسلے میں کرنت پروہت کی درخواست کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے 12روہنگیاہ مسلمانوں کو گرفتار کرلیا
جموں یکم اپریل(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں کے ضلع رام بن میں 12روہنگیا ہ مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تبلیغی گروپ کے ساتھ ضلع کی تحصیل گول کے گائوں Darآنے والے روہنگیاہ مسلمانوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق گرفتار کئے گئے روہنگیا ہ مسلمانوں کو ضلع کٹھوعہ کی جیل ہیرانگر بھیج دیاگیا ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔بھارتی صحافی رعنا ایوب نے بیرون ملک سفرپر پابندی دلی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
نئی دلی یکم اپریل (کے ایم ایس) ممتاز بھارتی صحافی رعنا ایوب نے جنہیں بھارتی حکام نے ممبئی ائیر پورٹ پر یورپ جانے سے روک دیا تھا ،بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے دلی ہائی کورٹ میں ایک عرضداشت دائر کی ہے۔ بھارتی حکام نے منگل کو ایوارڈ یافتہ صحافی رعنا ایوب کو متعدد بین الاقوامی پروگراموں میں شرکت کیلئے یورپ جانے سے روک دیا تھا ، جہاں انہوں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے حریت رہنما سمیت چھ کشمیری گرفتار کر لیے
سرینگریکم اپریل(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے پلوامہ ، جموں اور کٹھوعہ کے اضلاع سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک رہنما سمیت چھ افراد گرفتار کر لیے ہیں۔ بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے اویس الطاف، عاقب منظور اور وسیم احمد کوضلع کے علاقے کریم آباد میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ پولیس نے …
تفصیل۔۔۔بڑھتی ہوئی مذہبی تقسیم تباہ کن ہے، سربراہ بایو کون
بنگلورو یکم اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسند جماعتوں کی طرف سے مندروں کے احاطوںاور ہندو میلوں میں حلال گوشت اور مسلم تاجروں کا بائیکاٹ کرنے کی سرگرمیاںزوروں پر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تناﺅاور کشیدگی کے اس ماحول میں بائیو ٹیکنالوجی کمپنی ”بایو کون“ کی سربراہ کرن مجومدارشا Kiran Mazumdar-Shawنے ریاست کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے اس بڑھتی ہوئی مذہبی تقسیم کو …
تفصیل۔۔۔