نئی دہلی 15 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کیریلاکے ضلع پلکاڈ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے رہنما زبیر پرہ کو آج(جمعہ) چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ ضلع پلکاڈ کے علاقے ایلاپولی کے رہائشی 47سالہ زبیر پرہ جو کہ پی ایف آئی کے صدر تھے پر اس وقت گینگ نے حملہ کیا جب وہ اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 اپریل, 2022
مقبوضہ جموں و کشمیر: نامعلوم مسلح افراد نے بی جے پی سرپنچ کو ہلاک کر دیا
سرینگر15 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد آج ضلع بارہمولہ میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی ) سے وابستہ ایک سرپنچ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ منظور احمد نامی سرپنچ کو ضلع کے علاقے پٹن میں گولیاں مار ی گئیں۔ سرپنچ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔ایک پولیس افسر …
تفصیل۔۔۔بھوپا ل :رام نومی پر ٹارگٹ حملوں کے بعد اب مسلمانوں میں ہنومان جینتی ریلی کیوجہ سے خوف و ہراس
نئی دہلی، 15 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں ہندو تہوار رام نومی ریلی کے دوران ٹارگٹ حملوں کے بعد اب مسلمانوں میں ہنومان جینتی ریلی کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ دہلی کے ایک نیوز پورٹل مسلم مرر نے اطلاع دی ہے کہ مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے پرانے شہر کے مسلم رہائشی ہندوتوا تنظیم پرمود ہندو کی طرف سے16 …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر شہباز شریف کو مبارک باد
سرینگر15اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بشیر احمد بٹ نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی فعال اور متحرک قیادت میں ملک خداد پاکستان ترقی کرے گا۔ بشیر احمد بٹ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کی جارہی ہے ، میر شاہد سلیم
جموں15اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء میر شاہد سلیم نے کہاہے کہ بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کی جارہی ہے اور یہ سب ہندتوا دہشت گردوں کی ایما پر کیاجارہاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں جلیاں والا باغ قتل عام کی …
تفصیل۔۔۔بریلی : پاکستانی گانے سننے پر دو مسلم نوجوان گرفتار
بریلی 15اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں2مسلمان نوجوانوں کو پاکستانی گیت سننے پر گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں مسلمان لڑکوں کو مقامی ہندوئوں کی شکایت پر ان کی دکان سے گرفتار کیاگیا ۔ پولیس نے 16اور 17سالہ مسلمان نوجوانوں کوجو کزنز ہیں کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے ۔دونوں نوجوان ضلع بریلی کے علاقے سنگھائی مروان میں ایک کریانے …
تفصیل۔۔۔سرینگر :بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کر لی
سرینگر15اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی تعدا د بڑھ کر …
تفصیل۔۔۔بھارتی سی آر پی ایف اہلکار پلوامہ میں مردہ حالت میں پایاگیا
سرینگر15اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس ک ایک کانسٹیبل ضلع پلوامہ میں مردہ حالت میں پایاگیا ہے۔ سی آر پی ایف کانسٹیبل موہن سنگھ پلوامہ کے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس میں ڈیوٹی کے دوران بے ہوشی کی حالت میں پایاگیا۔ اسے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔
تفصیل۔۔۔بھارت میں سکھوں سمیت اقلیتیں محفوظ نہیں
اسلام آباد 15اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں سمیت تمام اقلیتیں محفوظ نہیں اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ کی قیادت میں انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے ظلم و تشدد کا سامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 553ویں جنم دن کے سلسلے میں جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مودی کی فسطائی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:تاجروں کا کنٹرول لائن کے آر پار تجارت بحال کرنے کا مطالبہ
سرینگر15اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تاجر بھارتی قابض انتظامیہ سے پاکستان کے ساتھ تجارتی راستے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان کنٹرول لائن کے آر پار تجارت معطل کئے جانے کے تین سال بعد، اس کا اثر دور دراز علاقوں کے ہزاروں دیہاتیوں محسوس کر رہے ہیں جن کا …
تفصیل۔۔۔