نئی دلی08اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ایک خاتون سمیت 25کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ۔ گزشتہ سال 10اکتوبر کو درج کئے گئے مقدمے میں تحقیقاتی ادارے نے نئی دلی میں این آئی اے کی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ۔این آئی اے نے بشیر احمد پیر، امتیاز Khndoo، …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 اپریل, 2022
بھارت :بی جے پی کی حکومت میں جمہوریت کا چوتھا ستون خطرے میں ہے،راہل گاندھی
نئی دلی08اپریل (کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کے دور حکومت میں جمہوریت کا چوتھا ستون خطرے میں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں مدھیہ پردیش میں صحافیوں کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے چوتھے ستون پر بی جے پی حکومت حملہ آور ہے۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ سے میر واعظ کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر08اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی فوری اور غیر مشروط رہائی کادوبارہ مطالبہ کیا ہے جو اگست 2019 سے مسلسل گھر میں نظربند ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیاکہ قابض انتظامیہ کی طرف سے مسلسل نظر بندی …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد سرینگر میں آزادی کے حق میں زبردست مظاہرہ
سرینگر08اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جامع مسجد سرینگر کے احاطے میں آزادی کے حق میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہزاروں مسلمان آج رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد میں اکٹھے ہو گئے ۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں نوجوانوں نے آزادی اور اسلام کے حق میں اور بھارت کے …
تفصیل۔۔۔ضلع بارہمولہ سے ایک کشمیر نوجوان گرفتار
سرینگر08اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے اقبال میرنامی نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈولی پورہ موڑسے گرفتار کیا اور بعد ازاں اسے مجاہد تنظیم کا کارکن قراردے دیا ۔
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر08 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیر ی نوجوان کو گرفتار لیا۔ نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈولی پورہ سے گرفتارکیا گیا۔ گرفتار نوجوان اقبال میر پر مجاہد تنظیموں کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی اختلاف کو کچلنے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے،تاریگامی
کنور (کیرالہ)08 اپریل (کے ایم ایس) کشمیری سیاست دان اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میںسیاسی مخالفین کو ڈرانے اور خاموش کرانے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے۔ محمد یوسف تاریگامی نے جو کہ پارٹی کنونشن میں شرکت کے لیے بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کنور میں ہیں ایک …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: آشرم سربراہ کی مسلمان خواتین کو کھلے عام عصمت دری کی دھمکیاں
لکھنو¿08 اپریل (کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سیتا پور کے خیر آباد قصبے میں بجرنگ منی داس نامی ایک ہندو کو یہ چیختے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ مسلم خواتین کو ان کے گھروں سے اغوا کر کے کھلے عام ان کی عصمت دری کرے گا۔ مونی داس نامی ہندو سیتا پور کے …
تفصیل۔۔۔کرگل میں 3.6 شدت کا زلزلہ
لداخ 08 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعرات کی شام لداخ کے ضلع کرگل میں 3.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی اور اسکا مرکز کرگل کے شمال مغرب میں 82 کلومیٹر دور تھا۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لیے نیا بھارتی حربہ
اسلام آباد 08 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کشمیری پنڈتوں کی بحالی کی آڑ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی مسلم اکثریتی حیثیت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت پنڈتوں کی بحالی کی آڑ میں وادی کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کو بسانے کے لیے الگ کالونیاں تعمیر …
تفصیل۔۔۔