سرینگر 06اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی مقرر کردہ موجودہ حکومت علاقے کو اتر پردیش بنا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان گگن بھگت نے جموں میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ جب سے منوج سنہا نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر کا عہدہ سنبھالا ہے تب سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 اپریل, 2022
نئی دہلی میں ماہ رمضان کے دوران مسلمان ملازمین کودی جانے والی مختصر چھٹی ختم کردی گئی
نئی دہلی 06اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میںرمضان کے مقدس مہینے کے دوران مسلمان ملازمین اور افسران کودی جانے والی مختصر چھٹی یعنی شارٹ لیو (دو گھنٹے کی چھٹی) ختم کردی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دہلی جل بورڈ نے اس سلسلے میں اپنے جاری کردہ سابقہ سرکیولر کو واپس لے لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سرکیولر کو جاری کرنے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نفرت انگیز تقایر پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی 06اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ملک ارجن کھڑگے نے ضروری دستاویز ایوان میں پیش کئے جانے کے بعد کہا کہ ملک کے کچھ حصوں میں نفرت انگیز تقاریر کی جا رہی ہیں جو ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید دو نوجوان شہید کر دیے
بھارتی پولیس نے بانڈی پورہ سے حریت رہنما صمد انقلابی کو گرفتار کر لیا سرینگر 06اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے آریگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکام نے ایمنسٹی انڈیا کے سربراہ کو امریکہ کا سفر کرنے سے روک دیا
بنگلورو06 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چیئرمین آکار پٹیل نے کہاہے کہ امیگریشن حکام نے انہیں بنگلور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکہ جانے سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آکار پٹیل نے کہا کہ انہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے خلاف 2019میں درج کئے گئے ایک کیس کے سلسلے میںسینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن) سی بی آئی (کی طرف سے جاری کردہ ”لک آئوٹ سرکولر”کی بنیاد پر …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری بھارت میں پیدا کئے جا نے والے اقلیت دشمن حالات کا نوٹس لے: آغا حسن
سرینگر 06اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارت کی کچھ ریاستوں میں گوشت پر پابندی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں آر ایس ایس کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آغا سید حسن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:مسلمان پڑوسیوں نے پریشان حال پنڈت خاندان کی بھر پور مدد کی
سرینگر06 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری پنڈت دکاندار بال کرشن بھٹ کو نامعلوم بندوق برداروں کی طرف سے گولیاں مارے جانے کے بعد انکے اہلخانہ کو مسلمان پڑوسیوں نے بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلمان پڑوسیوں نے نہ صرف کشمیری پنڈت کو ہسپتال پہنچایا بلکہ انکے پریشان حال اہلخانہ کو ہرطرح کی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرکی مسلم شناخت کو تبدیل کرنے کے لیے ہر مذموم ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے، رپورٹ
اسلام آباد 06 اپریل (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے ہرمذموم ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے 05 اگست 2019 کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد کشمیریوں کی …
تفصیل۔۔۔میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی سے لوگوں میں ناراضگی پائی جاتی ہے، انجمن اوقاف
سرینگر06 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے کہا ہے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کے خلاف عوام میں شدید غم و غصہ اور غصہ پایا ہے اوروہ رمضان کے مقدس مہینے کے پیش نظر ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن نے اپنے اور …
تفصیل۔۔۔نئی دلی : عدالت نے میران حیدر کی درخواست ضمانت مسترد کردی
نئی دہلی06 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے دلی تشدد مقدمے میں کالے قانون” یو اے پی اے “ کے تحت قید جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب رہنما میران حیدر کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میران حیدر کے خلاف فسادات بھڑکانے کی مبینہ سازش سے متعلق کیس میں کالے قانون یو اے پی اے کے تحت فرد جرم عائد …
تفصیل۔۔۔