سرینگر 23اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان کاکاروبار متاثر ہو رہاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع پلوامہ کی تحصیل لیترکے مختلف گائوں اور ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ سب ڈویژن کے مکینوں نے بتایا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 اپریل, 2022
کشمیری بھارتی وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر یوم سیاہ منائیں گے: وزیر اعظم آزادکشمیر
اسلام آباد23 اپریل (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے موقع پر 24اپریل کوکشمیری عوام یوم سیاہ منائیں گے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سردار تنویر الیاس خان نے جموں وکشمیر ہاس اسلام آباد میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل آزاد کشمیر اور مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کولگام میں دو نوجوان شہیدکردیے
سرینگر 23 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے میر ہامہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی جائے گی
بھارتی پولیس نے بڈگام میں نوجوان کو شہید کر دیا سرینگر 23 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائیگی جس کا مقصد علاقے پر غیر قانونی بھارتی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے تاکہ بھارتی …
تفصیل۔۔۔پاکستانی ڈگری یافتہ کشمیریوں کے لیے کشمیراوربھارت میں کوئی نوکری نہیں: بھارتی حکام
نئی دہلی23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے نگران اداروں” یونیورسٹی گرانٹس کمیشن”(یو جی سی)اور” آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن”(اے آئی سی ٹی ای)نے ایک مشترکہ ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں طلباء (ممکنہ طور پر کشمیریوں) سے کہاگیا ہے کہ وہ پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے یا کالج میں داخلہ نہ لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایسے طلبا …
تفصیل۔۔۔سرینگر: آتشزدگی کے باعث سات رہائشی مکانات تباہ
سرینگر23 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم سات رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ سری نگر کے علاقے نمچہ بل میں ایک گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھرک اٹھی جس نے پھیل کر آس پاس کے چھ دیگر گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پر …
تفصیل۔۔۔امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی ابترصورتحال پر اظہار تشویش
واشنگٹن 23 اپریل (کے ایم ایس) ممتاز امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون Andy Levinنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی برائے امور خارجہ اور ایشیا، بحرالکاہل اور عدم پھیلاو¿ کی ذیلی کمیٹی کے رکن اینڈی لیون نے اس تشویش کا اظہار بدھ کے روز انڈین امریکن مسلم کونسل اور دیگر 16 گروپوں کے زیر …
تفصیل۔۔۔بڈگام : بھارتی پولیس کے عتاب سے بچنے کیلئے دریا میں چھلانگ لگانے والا نوجوان ڈوب کر جانبحق
سرینگر23 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں ایک 17 سالہ لڑکے کو دریا میں چھلانگ لگانے پر مجبور کیا جس کے باعث وہ ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک نوجوان محمد یوسف کانترو کے قتل کے خلاف جمعہ کو ضلع بڈگام کے علاقے کاووسہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بھارتی فوجیوں …
تفصیل۔۔۔گجرات: برطانوی وزیر اعظم سے حقیقت چھپانے کیلئے غریبوں کی جھونپڑیوں پر پردہ ڈال دیا گیا
احمد آباد23 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے دیگر رہنما گجرات ماڈل کے بڑے بڑے قصیدے بڑھتے رہتے ہیں تاہم اس ماڈل کی ایک مرتبہ پھر اس وقت قلعی کھل گئی جب برطانوی وزیر بورس جانس اپنے حالیہ دورہ بھارت کے دوران گجرات گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بورس جانسن کو احمد آباد سے سابرمتی آشرم کے راستے میںلے جاتے ہوئے غریبیوں کی جھونپڑیوں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: جہانگیر پوری میں مسلم خاندانوں کو غیر ملکی قرار دینے کی سازش
نئی دلی23 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارلحکومت نئی دلی کے جہانگیر پوری میں حالیہ تشدد کانشانہ بننے والے کئی مسلمان خاندانوں کی بھارتی شہریت کے بارے میں شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے تاہم ان خاندانوںکا کہنا ہے کہ انکے پاس دستاویزی ثبوت ہے کہ وہ بنگلہ دیش یا روہنگیا سے آنے والے پناہ گزین نہیں بلکہ بھارتی شہری ہیں۔ بھارتی اردو روزنامے ”سیاست “ نے اپنی رپورٹ میں …
تفصیل۔۔۔