جموں20 اپریل (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطہ کے ضلع ادھم پور ر مرد اور ایک عورت ایک کار کے اند مردہ پائے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ادھم پور کے علاقے درسو میں ایک آلٹو کار کے اندر ایک مرد اور ایک عورت بے ہوشی کی حالت میں دیکھے گئے۔ پولیس نے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 اپریل, 2022
ضلع بانڈی پورہ سے نوجوان گرفتار
سرینگر20 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے آج(بدھ) ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے Papchanمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔حراست میں لیے گئے نوجوان کی شناخت عمر عجاز کے طور پر ہوئی ہے جو کہ نابر پورہ بانڈی پورہ کا رہائشی ہے۔ گرفتار نوجوان پر …
تفصیل۔۔۔راجہ محمد حیدر خان کو وفات کی برسی پر خراج عقیدت
مظفرآباد20 اپریل (کے ایم ایس )آج (20اپریل) راجہ محمد حیدر خان کی 56 ویں برسی منائی جارہی ہے۔راجہ محمد حیدر خان نے جموں و کشمیر کے مہاراجہ کے خلاف تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظفرآباد میں منعقدہ مختلف تقاریب میں مقررین نے راجہ محمد حیدر خان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کشمیریوں کو متحد کرنے …
تفصیل۔۔۔انڈین امریکن مسلم کونسل کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت، امریکہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
واشنگٹن ڈی سی 20 اپریل (کے ایم ایس) انڈین امریکن مسلم کونسل (آئی اے ایم سی) نے کئی بھارتی ریاستوں میں ہندوتوا انتہا پسندوں کی طرف سے رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈین امریکن مسلم کونسل نے ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے کہے کہ وہ مسلم …
تفصیل۔۔۔سرینگر: عوامی مجلس عمل کا محمد شفیع خان مرحوم کو خراج عقیدت
سرینگر 20 اپریل (کے ایم ایس)جموں و کشمیر عوامی مجلس عمل نے نواب بازار سری نگر کے مرحوم محمد شفیع خان کو ان کی پہلی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد شفیع خان عوامی مجلس عمل کے سینئر رہنما اور معروف سماجی کارکن تھے۔ مجلس نے ایک بیان اپنی قیادت خاص طور پر تنظیم کے زیر حراست چیئرمین میر واعظ عمر فاروق …
تفصیل۔۔۔آغا سید حسن کا بڈگام میں بھارتی پولیس کی بے دریغ کارروائی پر اظہار تشویش
سرینگر20 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ضلع بڈگام کے علاقے آروہ بیرو میں بھارتی پولیس کی بے دریغ کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آغا موسوی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی فرد کے فعل پر پوری برادری کو …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کو شہید سید علی گیلانی کے نام سے منسوب کرناخوش آئند اقدام ہے، فہیم کیانی
لندن 20 اپریل (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی طرف سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کا نام شہید سید علی گیلانی کے نام پر رکھنے کے مطالبے کو پورا کرنا ایک خوش آئند اقدام ہے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے بیس کیمپ کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اور قدم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی مودی کے دورے پر مکمل ہڑتال کی کال
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کیخلاف مقدمات چلانے کا سلسلہ بند کرے،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سرینگر 20 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 24 اپریل کو مقبوضہ علاقے کے دورے پر مکمل ہڑتال کریں تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ وہ اپنے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے: اسد الدین اویسی
حیدرآباد 20اپریل(کے ایم ایس)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی طرح دہلی میںگھروں کو تباہ کرکے غریب ترین مسلمانوںکے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسدالدین اویسی جو حیدرآباد سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ہیں، نئی دہلی کے علاقے جہانگیرپوری میں فسادات سے متاثرہ مسلمانوں کی املاک …
تفصیل۔۔۔کشمیری سائنسدان نے مہلک وائرس کے جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے کی وجہ کا کھوج لگا لیا
واشنگٹن 20اپریل (کے ایم ایس) ایک اہم پیش رفت میںامریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیاہے کہ کس طرح مہلک رفٹ ویلی وائرس جانوروں سے انسانوں میں پھیل رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکہ میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور سے تعلق ماہر وائرولوجسٹ ڈاکٹر صفدر گنائی نے اس دریافت میں اہم کردار ادا کیا ہے کہ یہ وائرس کیسے کام …
تفصیل۔۔۔