نئی دلی 15اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہرکھرگون میں ہندو تہوار رام نومی کے موقع پر ہندوتوا بریگیڈ کی طرف سے مسلمانوں پر حملوں اور ان کی املاک منہدم کئے جانے کے بعد ہزاروں مسلمان شہر سے مجبورا ًنقل مکانی کررہے ہیں۔ بعض مسلمانوں نے قریبی مساجد اور بعض نے اپنے رشتہ داروں کے پاس پناہ لے رکھی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میںمسجد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 اپریل, 2022
مدھیہ پردیش :کھرگون میں آج مساجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی
نئی دلی 15اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں رواں ہفتے کے آغاز میں مسلمانوں کی املاک مسمار کئے جانے اور علاقے میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ریاستی انتظامیہ نے شہرکی مساجد میں نماز جمعہ کی باجماعت ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ کھرگون میں ہندو تہواررام نومی کی تقریبات کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد مسلمانوں کی املاک …
تفصیل۔۔۔کرناٹک کے وزیر برائے دیہی ترقی کا مستعفی ہونے کا اعلان
بنگلورو15اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیرایس کے ایشورپا نے ٹھیکیدار اور بی جے پی کارکن سنتوش کے پاٹل کو خودکشی کے لیے اکسانے کے معاملے میں پہلا ملزم نامزد ہونے کے بعد کابینہ سے مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔ ٹھیکیدار اور بی جے پی کارکن سنتوش کے پاٹل نے وزیر کے خلاف بدعنوانی کے الزامات لگائے تھے۔ایس کے ایشورپا نے اپنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :بے روزگارنوجوانوں کا قابض انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں15اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے بے روزگار نوجوانوں نے بھارتی قابض انتظامیہ کے خلاف ڈوڈہ میں احتجاج کیا اور انہیں سدھمہادیو-کھیلانی سرنگ کی تعمیر کے منصوبے ملازمتیں دینے کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ مقبوضہ علاقے میں چھوٹی سے چھوٹی نوکریاں بھی غیر کشمیریوں کو دی جارہی ہیں۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔