سرینگر 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ علاقے میں حد بندی کا عمل اور کرناٹک میں حجاب تنازعہ دونوں کا مقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ضلع کپواڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدبندی کمیشن کا مجوزہ مسودہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 فروری, 2022
ادھم پور میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
جموں 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے ورکرز اور ملازمین نے آج اپنے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے ادھم پور میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ایچ ای ایمپلائز اینڈ ورکرز ایسوسی ایشن کے صدر اور پینتھرس ٹریڈ یونین کے نائب صدر سوم ناتھ نے احتجاجی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلا ف نیشنل کانفرنس کے احتجاجی مظاہرے
جموں 13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف جموں اور راجوری میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں میں این سی کے کارکنوں نے علاقے میں اسمبلی حلقوں کی غیر منطقی تنظیم نو اور پونچھ اور راجوری اضلاع کو اسلام آباد کے پارلیمانی حلقے کے ساتھ جوڑنے کے خلاف احتجاج …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر میں یوپی کے مقابلے میں کم غربت، کم جرائم اور بہتر معیار زندگی ہے: عمر عبداللہ
سرینگر 13 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو لوگوں سے یہ کہنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ بی جے پی کو اقتدار میں واپس لے آﺅ ورنہ ریاست کو کشمیر، کیرالہ یا بنگال میں تبدیل ہونے میں وقت …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری کی جاتی ہے: رپورٹ
اسلام آباد 13 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن منایاجاتا ہے لیکن ہر روز خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے اور ملک میں عصمت دری کے زیادہ تر واقعات رپورٹ نہیں ہوتے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت عورتوں کے لیے دنیا کا بدترین ملک ہے اور جہاں …
تفصیل۔۔۔