جموں 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ خودکشی کرنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار کی شناخت سی ٹی سریتھ کے طورپر ہوئی ہے جس نے منگل کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 فروری, 2023
سرینگر میں چسپاں پوسٹروں میں کشمیریوں پر بھارتی عزائم ناکام بنانے پر زور
سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔ جموں و کشمیر ریزسٹنس موومنٹ، جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ اور جموں و کشمیر پیپلز ریزسٹنس پارٹی …
تفصیل۔۔۔اگر مقبوضہ کشمیرسے مسلح مزاحمت ختم ہو گئی ہے تو ہزاروں کشمیری کیوں قید ہیں ، محبوبہ مفتی
سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پلوامہ میں ایک کشمیری پنڈت کے قتل سمیت کشمیریوں کے قتل کے حالیہ واقعات پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اگر وادی کشمیر سے مسلح مزاحمت ختم ہو گئی ہے تو پھر بھارت نے عسکریت پسندی کے نام پر …
تفصیل۔۔۔پلوامہ : حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں بھارتی فوجیوں نے ایک کارروائی کے دوران ایک نوجوان کو شہید کردیاتھا۔ آخری اطلاعات …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں دو اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سرینگر28فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں دواورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ یہ کارروائی بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ طورپر شروع کی تھی ۔ …
تفصیل۔۔۔