Daily Archives: 12 فروری, 2023

ادھمپور:بھارتی فوجیوں نے شمس الدین نامی شہری کو دوران حراست تشدد کر کے شہید کر دیا

ادھمپور:بھارتی فوجیوں نے شمس الدین نامی شہری کو دوران حراست تشدد کر کے شہید کر دیا

جموں 13فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموںخطے کے ضلع ادھمپور میں شمس الدین نام کے ایک شہری کوزیر حراست بہیمانہ تشدد کانشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا۔ فوجیوںنے ادھمپور کے علاقے بدر کے رہائشی شمس الدین کو قریباً ڈیڑھ ماہ قبل گھر سے حراست میں لیا تھا۔شہید کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے شمس الدین کی میت رات کے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کوٹ مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

بھارتی سپریم کوٹ مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

نئی دہلی 12 فروری (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی نئی حد بندی کے خلاف دائر درخواست پر کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ سری نگر کے رہائشیوں حاجی عبدالغنی خان اور محمد ایوب مٹو کی طرف سے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ وزارت داخلہ برائے قانون و انصاف نے6 مارچ 2020 …

تفصیل۔۔۔

بانیہال : دکانوں کی مسماری کےخلاف احتجاج

بانیہال : دکانوں کی مسماری کےخلاف احتجاج

جموں 12 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات کی نام نہادمہم کے دوران آج (اتوار) بانہال میں کئی دکانیں مسمار کر دیں۔ انتظامیہ نے ب تک بانیہال میں ایک میڈیکل سٹور سمیت درجنوں دکانوں کو مسمار کیا ہے۔ لوگ خود کو بے روز گار اور بے گھر کرنے کی اس ظالمانہ مہم کے خلاف سراپا احتجاج …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : پولیس نے عام آدمی پارٹی کے متعدد کارکن گرفتار کر لیے

مقبوضہ جموں وکشمیر : پولیس نے عام آدمی پارٹی کے متعدد کارکن گرفتار کر لیے

سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی )کے متعدد کارکنوں کو سری نگر اور جموں میں بی جے پی دفتروں کے باہر احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔ مظاہرین بھارتی بزنس ٹائیکون اڈانی کے بارے ہنڈنبرگ کی رپورٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اڈانی وزیر اعظم نریندر مودی کے انتہائی قریب …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے، بیرسٹر سلطان

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے، بیرسٹر سلطان

میر پور 12 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگ جلد یا بدیر اپنا حق خودارادیت حاصل کر لیں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود نے ایک ہفتہ طویل غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد آج(اتوار) میرپور …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

مقبوضہ جموں وکشمیر:چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیاہے۔ محکمہ موسمیات نے مقبوضہ وادی کشمیر کے اضلاع گاندر بل، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تودے گردے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ان اضلاع کے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بالائی علاقوں کا سفر نہ …

تفصیل۔۔۔

مظفرآباد میں شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام

مظفرآباد میں شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام

  مظفرآباد 12فروری(کے ایم ایس)انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر نے مظفرآباد میں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے یوم شہادت کے سلسلے میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے کشمیر کی تحریک آزادی میں کردار ادا کرنے پرمحمد مقبول بٹ کو 11فروری 1984کو اورمحمد افضل گورو کو 9 فروری 2013 کو نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی اقدمات کے خلاف 15فروری کو مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا: پاسپان حریت

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی اقدمات کے خلاف 15فروری کو مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا: پاسپان حریت

مظفرآباد 12فروری(کے ایم ایس)پاسپان حریت جموں وکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سامراج کی جانب سے زمینوں پر قبضے، شہریوں کے گھروں کو مسمار اور جائیدادوں کو ضبط کرنے کیخلاف 15فروری کو مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیاہے۔ پاسبان حریت جموں وکشمیرکے چیئرمین عزِیراحمدغزالی اور وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم نے ایک مشترکہ بیان میں عوام سے دھرنے میںشرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

تہاڑ جیل میں مدفون عظیم کشمیری شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

تہاڑ جیل میں مدفون عظیم کشمیری شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  راولپنڈی 12فروری(کے ایم ایس)تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنمائوں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس میں انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا اور شہداء کے مشن کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راولپنڈی میں”مہانامہ کشمیر الیوم” کے دفتر میں مقبوضہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی تنظیم ”اوکجا”کے زیر …

تفصیل۔۔۔

شہیدمقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ڈاکٹر فائی

شہیدمقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ڈاکٹر فائی

واشنگٹن ڈی سی12فروری(کے ایم ایس)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ممتاز کشمیری رہنماشہید مقبول بٹ کو ان کے 39ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلاشبہ ایک بے لوث اور متاثر کن شخصیت تھے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ نے ثابت کردیا جوسنیل گپتا …

تفصیل۔۔۔