تازہ ترین

Daily Archives: 16 فروری, 2023

سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوششوں کیخلاف جارحانہ ردعمل کی ضرورت ہے، ماہرین

سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوششوں کیخلاف جارحانہ ردعمل کی ضرورت ہے، ماہرین

اسلام آباد 16 فروری (کے ایم ایس) آبی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوشش کے خلاف جارحانہ ردعمل ظاہر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ماہرین نے یہ بات اسلام آباد میں ”انڈس واٹر ٹریٹی ثالثی – پانی کی تقسیم پر جنگ“ کے عنوان سے ایک مباحثے کے دوران کہی۔ وزارت پانی کے سیکرٹری مرزا حامد حسن نے کہا کہ بھارت نے اپنے آبی منصوبوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا، کائرہ

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا، کائرہ

اسلام آباد 16 فروری (کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور اسکا کا اٹوٹ انگ ہے اور پاکستانی قوم نسل در نسل کشمیر کاز کی حمایت کر رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ ان خیالات کا اظہار آج (جمعرات ) یوتھ فورم پر کشمیر کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم، فیصل مسجد کیمپس …

تفصیل۔۔۔

بھارت :بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

بھارت :بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

نئی دہلی16 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے چھاپوں اور تلاشی کا سلسلہ آج (جمعرات) مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہا۔ انکم ٹیکس کے اہلکاروں نے بی بی بی کا مالیاتی ڈیٹا اکٹھا کیا اور نیوز آرگنائزیشن کے الیکٹرانک اور پیپر ڈیٹا کی نقول قبضے میں لیں۔ دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش : پولیس نے جھونپڑی کو آگ لگادی، ماں بیٹی جل کر ہلاک

اترپردیش : پولیس نے جھونپڑی کو آگ لگادی، ماں بیٹی جل کر ہلاک

لکھنو 16 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور کے ایک گاﺅں مدولی میں پولیس نے انہدامی مہم کے دوران ایک جھونپڑی کو آگ لگادی جسکے نتیجے میں ماں بیٹی زندہ جل کر ہلاک ہو گئیں۔ بہیمانہ واقعے کے وقت پولیس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ اور ریونیو اہلکار بھی پر موجود تھے اور وہ بعد میں فرار ہوگئے۔ہلاک ہونے والی خاتون کے بیٹے شیوم ڈکشت نے واقعے …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کا بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پراظہار تشویش

پاکستان کا بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پراظہار تشویش

اسلام آباد16فروری(کے ایم ایس ) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرات کو پریس بریفنگ میں کہا کہ مقبوضہ علاقہ …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش :ہندوانتہا پسندوں کی زیر تعمیر مسجد میں توڑ پھوڑ

اترپردیش :ہندوانتہا پسندوں کی زیر تعمیر مسجد میں توڑ پھوڑ

نئی دلی 16 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندا میں ہندو انتہا پسند تنظیموں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے بلوائیوں نے ایک زیر تعمیر مسجد میں توڑ پھوڑ کی ہے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندبلوائیوں نے تعمیراتی کارکنوں پر قانون شکنی کا الزام لگاتے ہوئے مسجد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے سڑک پر …

تفصیل۔۔۔

کینیڈامیں ہندو مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے اور بھارت مخالف گرافٹی بنادی گئی

کینیڈامیں ہندو مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے اور بھارت مخالف گرافٹی بنادی گئی

کینیڈا16فروری(کے ایم ایس) کینیڈا میں ایک مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے علاوہ بھارت مخالف گرافٹی بنائی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مندر کی دیواروں پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر اور بھارت مخالف گرافٹی پینٹ کی گئی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینیڈا میں کسی ہندو مندر کو بھارت مخالف گرافٹی …

تفصیل۔۔۔

بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کی طرف سے کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ

بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کی طرف سے کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ

سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) متعدد بین الاقوامی میڈیا تنظیموں نے غیر قانونی طور پر نظر بند معروف کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حق میں آواز بلند کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیںپولیس نے فہد شاہ کو گزشتہ سال 4فروری کو پوچھ …

تفصیل۔۔۔

قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جموں16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے تعلق رکھنے والے سیاست دان اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں سینکڑوں لوگوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ادھمپور میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے خلاف پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے …

تفصیل۔۔۔

بے دخلی کی مہم مقبوضہ کشمیر پر ایک اور حملہ ہے ، وقار وانی

بے دخلی کی مہم مقبوضہ کشمیر پر ایک اور حملہ ہے ، وقار وانی

سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی کشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے مقبوضہ علاقے میں بے دخلی کی مہم کو جموں وکشمیر پر ایک اور حملہ قرار دیتے ہوئے اس عوام دشمن کارروائی کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وقار رسول وانی نے سرینگر میں پارٹی …

تفصیل۔۔۔